تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pliant" کے متعقلہ نتائج
pliant کے لیے اردو الفاظ
pliant کے اردو معانی
صفت
- آسانی سے مڑنے والا
- دبنے کے قابل
- لچک دار
- دم دار
- نرم
- ملائم
- لچکیلا
- خمیدنی
- متلون
- موم کی ناک
- خم پذیر
- ترغیب پذیر
- اطاعت پذیر
- اثر پذیر
pliant के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- आसानी से मुड़ने वाला
- दबने के काबिल
- लचकदार
- दमदार
- नरम
- मुलाइम
- लचकीला
- ख़मीदनी
- मुतलव्विन
- मोम की नाक
- ख़म पज़ीर
- तरग़ीब पज़ीर
- इताअत पज़ीर
- असर पज़ीर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
palaeoanthropology
بشریات کی وہ شاخ جو قدیم انسانی ڈھانچوں یا ان کے متحجر باقیات کے مطالعے سے تعلق رکھتی ہے، قدیم بشری رکازیات۔.
spider plant
جنوبی افریقہ کا سوسن کے خاندان سے تعلق رکھنے والا پودا Chlorophytum comosum جس کے پتّے لمبے اور پتلے ہوتے ہیں؛ گھروں میں بھی اُگایا جاتا ہے۔.
umbrella plant
چھتر بوٹی، دلدلی جگہوں میں اُگنے والا پودا Darmera peltophylla جو کیلی فورنیا سے تعلق رکھتا ہے، اس کے ڈنٹھلوں پر بڑے بڑے گول سے پتّے ہوتے ہیں ۔.
rubber plant
ایک سدا بہار درخت جس کے پتّے سبز چمکدار ہوتے ہیں، اکثر گھروں میں بھی بویا جاتا ہے Ficus elastica۔.
resurrection plant
جنس Selaginella کے مختلف پودوں میں سے کوئی مع نبات کبریت جو سوکھنے کے بعد نمی پاکر پھر تازہ ہوجاتے ہیں ۔.
swiss cheese plant
ایک گھریلو بیل جو بغیر زمین کے اُ گتی ہے اور اس کے پتّوں میں پنیر کی طرح مسام ہوتے ہیں ۔.
shrimp plant
ایک سدا بہار جھاڑی Justicia brandegeana جس میں گلابی بھورے سربرگوں کے ساتھ چھوٹے چھوٹے سفید پھول لگتے ہیں ۔.
telegraph plant
ایک ایشیائی مدارینی علاقے کا پھل دار پودا جس کے پتّے تار برقی کلیدوں کی طرح جھٹکے کے ساتھ جنبش کرتے ہیں ، تار برقی پودا Codariocalyx motorius۔.
smoke plant
جنس Cotinus کی کوئی جھاڑی جس میں روئیں دار دھوئیں جیسے پھولوں کے گچھے لگتے ہیں، آرائش کے لیے مستعمل ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pliant)
pliant
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔