تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیازَہ" کے متعقلہ نتائج

پِیازَہ

گنٹھی ، بعض پودوں کی وہ جڑ جو موٹی ہوکر پیاز کی گھنٹی بناتی ہے .

پِیازَہ نُما

پیاز کی طرح گنٹھی دار ، گنٹھی کی شکل کا .

دو پِیازَہ

(طبّاخی) کتری ہوئی پیاز بطورترکاری ڈال کر پکایا ہوا گوشت، کچّی پیاز ڈال کر پکایا ہوا گوشت، چونکہ اس کے ساتھ گھی میں بُھنی ہوئی پیاز بھی ڈالی جاتی ہے، اس لئے دوپیازہ کہلاتا ہے

مُلّا دو پِیازَہ

دربار اکبری کا ایک خوش طبع اور ظریف کردار جس کا نام ابوالحسن (۱۵۴۰ء تا ۱۶۰۰ء) تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیازَہ کے معانیدیکھیے

پِیازَہ

piyaazaपियाज़ा

  • Roman
  • Urdu

پِیازَہ کے اردو معانی

  • گنٹھی ، بعض پودوں کی وہ جڑ جو موٹی ہوکر پیاز کی گھنٹی بناتی ہے .
  • گَنْٹھی دار .

Urdu meaning of piyaaza

  • Roman
  • Urdu

  • ganThii, baaaz paudo.n kii vo ja.D jo moTii hokar pyaaz kii ghanTii banaatii hai
  • gan॒Thii daar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیازَہ

گنٹھی ، بعض پودوں کی وہ جڑ جو موٹی ہوکر پیاز کی گھنٹی بناتی ہے .

پِیازَہ نُما

پیاز کی طرح گنٹھی دار ، گنٹھی کی شکل کا .

دو پِیازَہ

(طبّاخی) کتری ہوئی پیاز بطورترکاری ڈال کر پکایا ہوا گوشت، کچّی پیاز ڈال کر پکایا ہوا گوشت، چونکہ اس کے ساتھ گھی میں بُھنی ہوئی پیاز بھی ڈالی جاتی ہے، اس لئے دوپیازہ کہلاتا ہے

مُلّا دو پِیازَہ

دربار اکبری کا ایک خوش طبع اور ظریف کردار جس کا نام ابوالحسن (۱۵۴۰ء تا ۱۶۰۰ء) تھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیازَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیازَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone