تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِٹُّھو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِٹُّھو کے معانیدیکھیے
Roman
پِٹُّھو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (کھیل) ایک فرضی کھلاڑی جو بچے کھیل میں اپنے پیٹ میں فرض کر لیتے ہیں جب کسی کھیل میں ایک طرف کھلاڑی زیادہ ہوں اور دوسری طرف ایک کم تو کم تعداد والی پارٹی کے کسی لڑکے کے پیٹ میں تعداد پوری کرنے کے لیے کم کھلاڑی کی جگہ ایک کھلاڑی فرض کر لیا جاتا ہے اور یہ لڑکا اپنی باری کھیل کر پٹھو کے عوض بھی کھیلتا ہے.
- ہر وقت ساتھ رہنے والا ، دم چھلا ، پچھا لگو ، ساتھی.
- (بھلے برے کام میں کسی کا) مدد گار ، حامی ، پشت پناہ.
- (سپہ گری) ساز و سامان کا وہ تھیلا جو سپاہی مارچ کرتے وقت اپنی پیٹھ پر اٹھائے رکھتا ہے.
- (گلی ڈنڈا) گلی سے گچی تک ناپنے میں لال (ڈنڈا) کی وہ تعداد جو کھلاڑی آپس میں طے کر لیں.
- بڑے پیٹ اور چھوٹے من٘ھ کا اوسط درجے کا ٹوکرا جس میں پھل یا ترکاری زیادہ مقدار میں حفاظت سے رکھی جائے.
- رک : پَٹھا ، شاگرد.
- طفیلی ، زیر اثر ؛ مجبوراً ساتھ دینے والا ، جانبدار.
- کسی کام میں ساتھ دینے والا ، شریک کار ، کارندہ.
- ۔ (ھ۔ پیٹھ۔ مددگار۔ بروزن بچھو) صفت۔ مذکر۔ مددگاار۔ معاون۔ ۲۔ ہر وقت ساتھ رہنے والا۔ پیچھے پیچھے پھرنے والا۔ ۲۔ ایک فرضی آدمی جس کو بچے کھیل میں اپنے پیٹ میں فرض کرلیتے ہیں مثلاً ایک طرف کے گروہ میں چار لڑکے ہیں اور دوسری طرف تین تو ان میں سے ایک لڑکا اپنے پیٹ میں پٹھو فرض کر کے اپنی طرف چار ٹھہرائے گا اور اپنی بازی کے بعد اس پٹھو کے عوض بھی کھیلے گا۔
Urdu meaning of piTThuu
- (khel) ek farzii khilaa.Dii jo bachche khel me.n apne peT me.n farz kar lete hai.n jab kisii khel me.n ek taraf khilaa.Dii zyaadaa huu.n aur duusrii taraf ek kam to kam taadaad vaalii paarTii ke kisii la.Dke ke peT me.n taadaad puurii karne ke li.e kam khilaa.Dii kii jagah ek khilaa.Dii farz kar liyaa jaataa hai aur ye la.Dkaa apnii baarii khel kar piTThuu ke ivz bhii kheltaa hai
- haravqat saath rahne vaala, dam chhallaa, puchha laguu, saathii
- (bhale bure kaam me.n kisii ka) madadgaar, haamii, pushtapnaah
- (siphagrii) saaz-o-saamaan ka vo thailaa jo sipaahii march karte vaqt apnii piiTh par uThaa.e rakhtaa hai
- (galii DanDaa) galii se guchchii tak naapne me.n laal (DanDaa) kii vo taadaad jo khilaa.Dii aapas me.n tai kar le.n
- ba.De peT aur chhoTe munh ka ausat darje ka Tokraa jis me.n phal ya tarkaarii zyaadaa miqdaar me.n hifaazat se rakhii jaaye
- ruk ha paTThaa, shaagird
- tafiilii, zer-e-asar ; majbuuran saath dene vaala, jaambdaar
- kisii kaam me.n saath dene vaala, shariik kaar, kaarinda
- ۔ (ha। piiTh। madadgaar। barozan bichchhuu) sifat। muzakkar। madadgaaar। mu.aavin। २। haravqat saath rahne vaala। piichhe piichhe phirne vaala। २। ek farzii aadamii jis ko bachche khel me.n apne peT me.n farz karlete hai.n masalan ek taraf ke giroh me.n chaar la.Dke hai.n aur duusrii taraf tiin to un me.n se ek la.Dkaa apne peT me.n piTThuu farz kar ke apnii taraf chaar Thahraa.egaa aur apnii baazii ke baad is piTThuu ke ivz bhii khelegaa
English meaning of piTThuu
Noun, Masculine
- comrade, playmate, follower, supporter
- haversack, a soldier's backpack
- stooge, a person who is partisan or under great influence
पिट्ठू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी की पीठ के साथ लगा रहनेवाला अर्थात पीछे चलनेवाला। पिछलगा। अनुयायी।
- छिपे छिपे किसी के साथ रहकर उसकी सहायता करनेवाला।
- पीछे-पीछे चलने वाला; अनुगामी; पिछलगा; अनुयायी
- छिपकर सहायता करने वाला
- सहायक; समर्थक
- ख़ुशामदी
- किसी पक्ष के खिलाड़ी का साथी
- कल्पित खेल का साथी।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَصْنُوعی چاند
چاند کی شکل کا مصنوعی سیارہ جو ۴؍ اکتوبر ۱۹۵۷ کو روس نے پہلی بار فضا میں چھوڑا اس کا نام سپٹنک تھا ۔
مَصْنُوعی کھاد
(کاشت کاری) مختلف کیمیاوی مرکبات سے تیار کردہ کھاد ، نائٹروجن ، فاسفورس اور پوٹاشیم مہیا کرنے والی کھاد ، کیمیاوی کھاد
مَصْنُوعی واسْطَہ
(حیاتیات) وہ بناوٹی کشت جس میں کوئی جسم نامی نشو و نما پاتا ہے یا وہ مادہ جس میں انھیں مطالعے کے لیے محفوظ کیا جاتا ہے ۔
مَصْنُوعی پھیپْھڑا
(طب) قدرتی نظام تنفس کے ناکارہ ہو جانے یا رُک جانے کے وقت مصنوعی طریقے سے تنفس جای رکھنے کے لیے استعمال کیا جانے والا ایک میکانکی آلہ ، یہ فولاد کے ایک سلنڈر پر مشتمل ہوتا ہے جس میں ہوا کے داخل اور خارج ہونے کا مناسب انتظام ہوتا ہے (Artificial Lung)
مَصْنُوعی سَیّارَہ
ایک وضع کا راکٹ جو خلائی سفر کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، روس اور امریکہ نے یہ مصنوعی سیارے ایجاد کیے ان کا مقصد یہ تھا کہ ان سیّاروں کے ذریعے زمین کی بیرونی فضا اور کائنات کے اسرار کا کھوج لگایا جائے تاکہ چاند اور دیگر اجرام فلکی تک انسان کی رسائی ممکن ہو سکے
مَصْنُوعی تَنَفُّس
(طب) کسی زہر کے اثر ، پانی میں ڈوبنے کی وجہ سے یا کسی اور وجہ سے دم گھٹ کر عمل تنفس بند ہو جاتا ہے اس کو بحال کرنے کا مصنوعی طریقہ جس میں معالج مریض کی کمر اور پیٹ پر سارا وزن دونوں ہاتھوں سے ڈالتا ہے اور آہستہ آہستہ دباتا ہے جس کی وجہ سے مریض کے پیٹ پر دباؤ پڑنے سے پیٹ کے اعضاء اپنا دباؤ سینے اور چھاتی کی طرف منتقل کرتے ہیں ، اس دباؤ سے پھیپھڑوں کے اندر کی ہوا منھ اور حلق کی طرف زور کرے گی اور بلغم یا پانی جس کی وجہ سے ہوا کی آمد و رفت بند ہوچکی تھی منہ کے راستے سے باہر آجائے گی اور پھر ازسرنو تنفس جاری ہو جائے گا ۔
مَصْنُوعی نَباتات
انسان کے ہاتھ کی پیدا کی ہوئی نباتات ، انسان کی کاشت کردہ فصلیں مثلاً جنگلات کی جگہ مختلف قسم کی فصلیں ۔
مَصْنُوعی تُخْم اَنْدازی
مصنوعی تخم ریزی ، مصنوعی نسل کشی ، غیر حقیقی منوی ترسیل برائے نسل کشی (بذریعہء آلات) (Artificial Insemination)
مَصْنُوعی چَنا پُلاؤ
مصنوعی چنے سے بنایا ہوا پلاؤ جس میں گوشت پیس کر اس کے چنے کے برابر گولیاں بناکر انہیں سکھاکر چاولوں میں تہہ بہ تہہ بچھا دیتے ہیں
مَصْنُوعی دَرْجَہ بَنْدی
(کتب خانہ) مجموعہء اشیا کی تقسیم جو قدرتی درجہ بندی میں رد و بدل کرکے حسب ضرورت کی جائے ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
izdihaam
इज़्दिहाम
.اِزدِحام
concourse, throng, crowd, mob
[ 26 January ko yaum-e-jamhuriya ke mauqa par India Gate par logon ka izdiham hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ta'aavun
त'आवुन
.تَعاوُن
cooperation, mutual aid, assistance
[ Shauhar aur biwi ke bich aapas mein ta'aawun zaruri hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
munaqqash
मुनक़्क़श
.مُنَقَّش
painted, coloured
[ Ghar ki tamir ke baad zeb-o-zeenat ke liye munaqqash parde bhi lagaye gaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aabruu
आबरू
.آبْرُو
honour, respect, prestige, dignity
[ Kisi ki halat uske waqar, rutba, aabru waghaira ki akkas hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baahamii
बाहमी
.باہَمی
middle
[ Puna aur Ahmad Nagar ka bahami fasla sattar-assii meel se zyada nahin hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
imkaan
इम्कान
.اِمْکان
possibility, probability
[ March April ke mahine mein chechak hone ka imkan zyada rahta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mutalaashii
मुतलाशी
.مُتَلاشی
one who seeks or searches for, searcher, seeker
[ Haq ke mutalashi Gautam Budh haq ki talash mein nikal pade ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dil-shaad
दिल-शाद
.دِل شاد
cheerful, glad
[ Barahvin ka natija aane ke baad ladkiyan is qadr dil-shaad aur masrur thin goya khushi ke mare phat padengi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
raqqaasa
रक़्क़ासा
.رَقّاصَہ
female dancer
[ Raqqasa ne raqs shuru karne se pahle musiqar ko taal ki miqdar batayi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
miqdaar
मिक़दार
.مِقدار
quantity, estimate, evaluation, measurement
[ Zyada miqdar mein khana khane ki wajah se Khalid bimar pad gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِٹُّھو)
پِٹُّھو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔