تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِٹُّھو" کے متعقلہ نتائج

اَنْدیش

اندیشہ، فکر

اَنْدیشَہ

خطرہ، جوکھوں، دھڑکا

اَنْدیش مَند

متفکر ، پریشان ، خوف زدہ

اَنْدیشَہ مَند

رک : اندیش مند۔

اَنْدیشَہ ناک

جس میں خطرہ یا اندیشہ محسوس ہو

اَنْدیشَہ لَگنا

خوف محسوس ہونا ، ڈر معلوم ہونا۔

اَنْدیشَہ کَرنا

ڈرنا، خوف کرنا

اَنْدیش کرنا

سوچنا ، سمجھنا۔

اَنْدیشَہ اَندیشی

(اسم ما قبل کے مفہوم کے دائرے میں) سوچنا ، خیال کرنا ، غور کرنا۔

اَنْدیشَہ دَوڑانا

سوچنا ، غور و فکر کرنا۔

کوتَہ اَنْدیش

کوتاہ اندیش، بے سوچے سمجھے کام کرنے والا، کم فہم

بَہ اَنْدیش

خیر خواہ، خیر اندیش

کوتاہ اَنْدیش

بغیر سوچے سمجھے کام کرنے والا، جو دوراندیش نہ ہو

مَعْنیٰ اَنْدیش

معنی سوچنے والا ؛ (مجازاً) باطن کا خیال رکھنے والا ؛ مراد : صوفی

عاقِبَت اَنْدیش

انجام سوچنے والا، دُور اندیش، ہوشیار، مستقبل کی فکر کرنے والا

عافِیَت اَنْدیش

خیراندیش، خیرخواہ

عاقِبَت نا اَنْدیش

انجام نہ سوچنے والا، عقبیٰ کی فکر نہ کرنے والا، (کنایۃً) گنہگار، آخرت یا مستقبل سے بے نیاز، کوتاہ اندیش، بے پروا، لا ابالی

کَم اَنْدیش

کم فہم، نا سمجھ، نادان ،لا اُبالی

خَیر اَنْدیش

وہ شخص جو کسی کی بھلائی چاہے، بہی خواہ، خیر خواہ، خیر سگال

حَق اَنْدیش

سچی بات سوچنے والا، بھلائی چاہنے والا

دَوْلَت اَنْدیش

سلطنت کی خبر رکھنے والا

مَصْلَحَت اَنْدیش

مصلحت سے کام لینے والا، مناسب اور معقول بات سوچنے والا، مقتضائے وقت اور عواقب کا سمجھنے والا، حالات کے مطابق طرز عمل رکھنے والا

پیش اَنْدیش

انجام کو پہلے سے سوچ لینے والا، عاقبت اندیش، ہوشیار، دور بیں

تَلْخ اَنْدیش

عالم بیزار، جو دنیاوی اسباب عیش سے نفرت ظاہر کرے، نک چڑھا، فلسفیوں کا ایک طبقہ جس کا امام Antestheves تھا

سَبْقَت اَنْدیش

برتری کا خواہش مند .

بَد اَنْدیش

برا چاہنے والا، کسی کے نقصان کا خواہاں، مخالف

خُدا اَنْدیش

اللہ کا خوف رکھنے والا خدا کے بارے میں سوچنے والا.

دُور اَنْدیش

عاقبت اندیش، دُوربین، انجام پر نظر رکھنے والا، ہوشیار

مُحال اَنْدیش

خواب دیکھنے والا ؛ خیال پرست ؛ غیر عملی شخص ؛ ناقابل عمل منصوبے گھڑنے والا ؛ ناممکن کی تلاش کرنے والا ؛ صاحب ِکشف

صَلاح اَنْدیش

بھلا چاہنے والا، خیر اندیش

صَواب اَنْدیش

درست یا معقول بات سوچنے والا، نیکی اور بھلائی کی بات سوچنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِٹُّھو کے معانیدیکھیے

پِٹُّھو

piTThuuपिट्ठू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: سپہ گری

پِٹُّھو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کھیل) ایک فرضی کھلاڑی جو بچے کھیل میں اپنے پیٹ میں فرض کر لیتے ہیں جب کسی کھیل میں ایک طرف کھلاڑی زیادہ ہوں اور دوسری طرف ایک کم تو کم تعداد والی پارٹی کے کسی لڑکے کے پیٹ میں تعداد پوری کرنے کے لیے کم کھلاڑی کی جگہ ایک کھلاڑی فرض کر لیا جاتا ہے اور یہ لڑکا اپنی باری کھیل کر پٹھو کے عوض بھی کھیلتا ہے.
  • ہر وقت ساتھ رہنے والا ، دم چھلا ، پچھا لگو ، ساتھی.
  • (بھلے برے کام میں کسی کا) مدد گار ، حامی ، پشت پناہ.
  • (سپہ گری) ساز و سامان کا وہ تھیلا جو سپاہی مارچ کرتے وقت اپنی پیٹھ پر اٹھائے رکھتا ہے.
  • (گلی ڈنڈا) گلی سے گچی تک ناپنے میں لال (ڈنڈا) کی وہ تعداد جو کھلاڑی آپس میں طے کر لیں.
  • بڑے پیٹ اور چھوٹے من٘ھ کا اوسط درجے کا ٹوکرا جس میں پھل یا ترکاری زیادہ مقدار میں حفاظت سے رکھی جائے.
  • رک : پَٹھا ، شاگرد.
  • طفیلی ، زیر اثر ؛ مجبوراً ساتھ دینے والا ، جانبدار.
  • کسی کام میں ساتھ دینے والا ، شریک کار ، کارندہ.
  • ۔ (ھ۔ پیٹھ۔ مددگار۔ بروزن بچھو) صفت۔ مذکر۔ مددگاار۔ معاون۔ ۲۔ ہر وقت ساتھ رہنے والا۔ پیچھے پیچھے پھرنے والا۔ ۲۔ ایک فرضی آدمی جس کو بچے کھیل میں اپنے پیٹ میں فرض کرلیتے ہیں مثلاً ایک طرف کے گروہ میں چار لڑکے ہیں اور دوسری طرف تین تو ان میں سے ایک لڑکا اپنے پیٹ میں پٹھو فرض کر کے اپنی طرف چار ٹھہرائے گا اور اپنی بازی کے بعد اس پٹھو کے عوض بھی کھیلے گا۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of piTThuu

Noun, Masculine

  • comrade, playmate, follower, supporter
  • haversack, a soldier's backpack
  • stooge, a person who is partisan or under great influence

पिट्ठू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी की पीठ के साथ लगा रहनेवाला अर्थात पीछे चलनेवाला। पिछलगा। अनुयायी।
  • छिपे छिपे किसी के साथ रहकर उसकी सहायता करनेवाला।
  • पीछे-पीछे चलने वाला; अनुगामी; पिछलगा; अनुयायी
  • छिपकर सहायता करने वाला
  • सहायक; समर्थक
  • ख़ुशामदी
  • किसी पक्ष के खिलाड़ी का साथी
  • कल्पित खेल का साथी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِٹُّھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِٹُّھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone