تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِسْٹَن" کے متعقلہ نتائج

پِسْٹَن

(میکانیات) انجن وغیرہ میں وہ گول اندر سے کھوکھلا اوپر سے بند ڈبا نما پرزہ جو سلنڈر کے اندر خالی جگہ کو پُر کرتا ہے اور اوپر نیچے حرکت کرتا ہے، فشارہ، متحرک ڈاٹ، پھیلی ہوئی کیل

پِسْٹَن پِن

(میکانیات) پسٹن کے پہلو کے سوراخ میں فٹ کی ہوئی پن جو کنکٹنگ راڈ اور پسٹن کو آپس میں منسلک کرتی ہے اور طاقت کی تندی کو پسٹن سے کنکٹنگ راڈ کو منتقل کرتی ہے.

پِسْٹَن راڈ

(میکانیات) وہ دھات کا ڈنڈا جس سے پسٹن منسلک ہے اور جو پسٹن کے ساتھ اوپر نیچے حرکت کرتا ہے ، دستۂ فشارہ ، فشار گر .

پِسْٹَن رِنگ

(میکانیات) چوڑیوں جیسے دھات کے حلقے جو پسٹن پر چڑھائے جاتے ہیں تاکہ سلنڈر بور اور پسٹن کی درمیانی سطح سے ہوا خارج نہ ہو سکے اور چکنا کرنے کا تیل سلنڈر ہیڈ کی طرف نہ چڑھ سکے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِسْٹَن کے معانیدیکھیے

پِسْٹَن

pistonपिस्टन

اصل: انگریزی

پِسْٹَن کے اردو معانی

 

  • (میکانیات) انجن وغیرہ میں وہ گول اندر سے کھوکھلا اوپر سے بند ڈبا نما پرزہ جو سلنڈر کے اندر خالی جگہ کو پُر کرتا ہے اور اوپر نیچے حرکت کرتا ہے، فشارہ، متحرک ڈاٹ، پھیلی ہوئی کیل
  • (شعاعیہ) شارک مچھلی سے مشابہ سمندر کی بڑی مچھلیوں کے ایک خاندان رائیہ کی ایک قسم

English meaning of piston

 

  • piston

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِسْٹَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِسْٹَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone