تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِسْتَہ دَہَن" کے متعقلہ نتائج

پِسْتَہ

ایک قسم کی میوه ، ایک میوے کا نام جس کا چھلکا بادامی اور مغز اودا ہرا کشمش کے برابر ہوتا ہے

پِسْتا

پستہ

پِستاں

'پستان' کی مغیرہ حالت، چھاتی، پستاں کا ابھار، سینے کی بالیدگی

پِسْتَہ لَب

پستہ دہن، جس کے ہونٹ پتلے اور چھوٹے ہوں

پِسْتَہ دَہَن

وہ عورت (یا مرد) جس کے ہون٘ٹ پتلے اور باہم ملے رہتے ہوں، (مراد) خوبصورت ہون٘ٹوں والا یا والی، (ہون٘ٹوں پر سیاہی مائل رن٘گ جو پہلے مسی اور اب لپ اسٹک کا مرہون منت ہے اس کی دلکشی کی طرف اشارہ ہے)

پِستَہ کُتّا

A lap dog.

پِسْتَہ مَغْزی

مٹھائی جو پستے کے مغز پر شکر چڑھا کر بنائی جاتی ہے.

پِسْتان

عورت کی چھاتی، سینے کا ابھار

پِسْتان میں ہَڈّی

امید موہوم اور ناممکن بات

پِسْتانوں میں دُودھ اُتَرنا

بچے کی پیدائش کے بعد پستانوں میں دودھ کا پیدا ہوجانا

پِسْتانیَہ

دودھ پلانے والا جانور

پِسْتائی

رک : پستئی .

پِسْتان پَکڑنا

مرد کا جوشِ شہوت میں عورت کے پستانوں پر ہاتھ ڈالنا

پِسْتان مَلنا

مرد کا عورت کے پستانوں کو انگلیوں سے پکڑ کر مساج کرنا

پِسْتان پر ہاتھ ڈالنا

مرد کا جوشِ شہوت میں عورت کے پستانوں پر ہاتھ ڈالنا

جَفْتِ پِسْتَہ

پوست مین٘گ سے ملا ہوا ہوتا ہے اس کا رن٘گ سرخ ہوتا ہے اور یہ پتلا ہوتا ہے اس کو جفت پستہ کہتے ہیں ؛ پستے کا چھلکا.

اَفْسُرْدَہ پِسْتاں

بانجھ عورت

سَرِ پِسْتاں

'سرِ پستاں' کا مخفف، چھاتی کی گھنڈی، پستان کا منھ، بھٹنی

نارِ پِسْتاں

عورت کی انار کی مانند سخت چھاتیاں، نوجوان لڑکی جس کی چھاتیاں ابھی لٹکی ہوئی نہ ہوں

سَگ پِسْتاں

کتیا کی چوچیوں سے مشابہ ایک پھل، سپستاں (دواءّ مستعمل)

سِیاہ پِسْتاں

फा. स्त्री. वह स्त्री जिसकी संतान न जीती हो।

سِیَہ پِسْتاں

दे. ‘सियाहपिस्ताँ'।

اردو، انگلش اور ہندی میں پِسْتَہ دَہَن کے معانیدیکھیے

پِسْتَہ دَہَن

pista-dahanपिस्ता-दहन

اصل: فارسی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

پِسْتَہ دَہَن کے اردو معانی

صفت

  • وہ عورت (یا مرد) جس کے ہون٘ٹ پتلے اور باہم ملے رہتے ہوں، (مراد) خوبصورت ہون٘ٹوں والا یا والی، (ہون٘ٹوں پر سیاہی مائل رن٘گ جو پہلے مسی اور اب لپ اسٹک کا مرہون منت ہے اس کی دلکشی کی طرف اشارہ ہے)

شعر

Urdu meaning of pista-dahan

  • Roman
  • Urdu

  • vo aurat (ya mard) jis ke honT putle aur baaham mile rahte huu.n, (muraad) Khuubsuurat honTo.n vaala ya vaalii, (honTo.n par syaahii maa.il rang jo pahle misii aur ab lip sTik ka marhuun-e-minnat hai is kii dilakshii kii taraf ishaaraa hai

English meaning of pista-dahan

Adjective

  • mouth shaped like pistachio

पिस्ता-दहन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वो औरत (या मर्द) जिस के होंट पतले हों, अर्थात सुंदर होंटों वाला या वाली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِسْتَہ

ایک قسم کی میوه ، ایک میوے کا نام جس کا چھلکا بادامی اور مغز اودا ہرا کشمش کے برابر ہوتا ہے

پِسْتا

پستہ

پِستاں

'پستان' کی مغیرہ حالت، چھاتی، پستاں کا ابھار، سینے کی بالیدگی

پِسْتَہ لَب

پستہ دہن، جس کے ہونٹ پتلے اور چھوٹے ہوں

پِسْتَہ دَہَن

وہ عورت (یا مرد) جس کے ہون٘ٹ پتلے اور باہم ملے رہتے ہوں، (مراد) خوبصورت ہون٘ٹوں والا یا والی، (ہون٘ٹوں پر سیاہی مائل رن٘گ جو پہلے مسی اور اب لپ اسٹک کا مرہون منت ہے اس کی دلکشی کی طرف اشارہ ہے)

پِستَہ کُتّا

A lap dog.

پِسْتَہ مَغْزی

مٹھائی جو پستے کے مغز پر شکر چڑھا کر بنائی جاتی ہے.

پِسْتان

عورت کی چھاتی، سینے کا ابھار

پِسْتان میں ہَڈّی

امید موہوم اور ناممکن بات

پِسْتانوں میں دُودھ اُتَرنا

بچے کی پیدائش کے بعد پستانوں میں دودھ کا پیدا ہوجانا

پِسْتانیَہ

دودھ پلانے والا جانور

پِسْتائی

رک : پستئی .

پِسْتان پَکڑنا

مرد کا جوشِ شہوت میں عورت کے پستانوں پر ہاتھ ڈالنا

پِسْتان مَلنا

مرد کا عورت کے پستانوں کو انگلیوں سے پکڑ کر مساج کرنا

پِسْتان پر ہاتھ ڈالنا

مرد کا جوشِ شہوت میں عورت کے پستانوں پر ہاتھ ڈالنا

جَفْتِ پِسْتَہ

پوست مین٘گ سے ملا ہوا ہوتا ہے اس کا رن٘گ سرخ ہوتا ہے اور یہ پتلا ہوتا ہے اس کو جفت پستہ کہتے ہیں ؛ پستے کا چھلکا.

اَفْسُرْدَہ پِسْتاں

بانجھ عورت

سَرِ پِسْتاں

'سرِ پستاں' کا مخفف، چھاتی کی گھنڈی، پستان کا منھ، بھٹنی

نارِ پِسْتاں

عورت کی انار کی مانند سخت چھاتیاں، نوجوان لڑکی جس کی چھاتیاں ابھی لٹکی ہوئی نہ ہوں

سَگ پِسْتاں

کتیا کی چوچیوں سے مشابہ ایک پھل، سپستاں (دواءّ مستعمل)

سِیاہ پِسْتاں

फा. स्त्री. वह स्त्री जिसकी संतान न जीती हो।

سِیَہ پِسْتاں

दे. ‘सियाहपिस्ताँ'।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِسْتَہ دَہَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِسْتَہ دَہَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone