تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِرایَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِرایَہ کے معانیدیکھیے
پِرایَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- روانگی ، رخصت ؛ زندگی سے رخصت ؛ مرنے کے لیے فاقہ کرنا جیسے دھرنے کے آسن میں ؛ سب سے زیادہ حصّہ ، بڑا حصّہ ؛ کثرت ، بہتات ، فراط ؛ اکثریت ، واقعات کی اکثریت ؛ عام قاعدہ ؛ دعوت ، ضیافت ؛ زندگی کا ایک حصّہ یا حالت ، عمر.
صفت
- ملتا ہوا ، مشابہ (ان معنوں میں مرکبات میں مستعمل).
فعل متعلق
- اکثر ، بیشتر ، زیادہ تر ؛ عام طور پر ، عموماً ؛ تقریباً ، قریب قریب ، تقریباً تمام ؛ غالباً ، بظن غالب ؛ بہت ، بکثرت.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِرایَہ)
پِرایَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔