تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِنَک" کے متعقلہ نتائج

پِینَک

وہ غنودگی یا اونگھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اوندھ جاتا ہے، فارسی زبان میں 'پینکی' ہے

پِینکی

افیم کھا کر نشے میں اونگھنے والا

پیِنَک میں آنا

افیون کے شے سے گردن ڈال دینا ، نین٘د وغیرہ کی وجہ سے غافل ہوجانا ، غفلت طاری ہونا ، ہے خبر ہوجا نا .

پِینَک میں ہونا

۔(مجازاً) غافل ہونا۔ بے خبر ہونا۔

پیِنَک میں چَلا جانا

افیون کے شے سے گردن ڈال دینا ، نین٘د وغیرہ کی وجہ سے غافل ہوجانا ، غفلت طاری ہونا ، ہے خبر ہوجا نا .

پِینَک آنا

افیون کا نشہ چڑھنا، نشہ چڑھنا، نیند وغیرہ سے غفلت طاری ہوکر گردن کا لٹک جاتا، اونگھ آنا

پیِنَک لَگْنا

رک : پینک آنا .

پیِنَک کھانا

رک : پینک میں آنا .

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

پِن کُشَن

پن گدی، پن دانی.

پِنْکی

(قدیم) رک : پینک ، نشے کی کیفیت

پِن کورْچَہ

(ورزش کھیل) نشانے بازی کی مشق کا کھیل جس کا طریقہ یہ ہے کہ چن٘د چھوٹی چیزوں کو زمین پر اوپر تلے رکھ کر گین٘د سے نشانہ بنایا جاتا ہے اور ایک مقررہ فاصلے سے گین٘د مار کر نشانہ صحیح کرنے کی مشق کی جاتی ہے ، پِٹّھو

اردو، انگلش اور ہندی میں پِنَک کے معانیدیکھیے

پِنَک

pinakपिनक

اصل: فارسی

وزن : 12

موضوعات: نشہ

  • Roman
  • Urdu

پِنَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

    مثال پنک میں تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد پیشانی زمین کے بوسے لیتی ہے جس وقت ان کا نشہ بڑھا اور پنک میں آئے ہر ایک یہ سمجھا کہ سب تدبیریں پوری ہو گئیں

Urdu meaning of pinak

  • Roman
  • Urdu

  • vo Ganuudgii ya u.u.ngh jo afyuun ya post ke DoDe vaGaira ya kisii aur nishaa ke istimaal se hotii aur is me.n gardan jhakkii rahtii hai ya aadamii avnaddh jaataa hai, piinak

English meaning of pinak

Noun, Feminine

  • drowsiness or mild intoxication caused by taking opium

पिनक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अफ़ीमची की वह अवस्था जिमसें वह नशे की अधिकता के कारण सिर झुकाकर बैठे रहने की दशा में बेसुध या सोया हुआ सा रहता है, अफ़ीम के नशे में ऊँघना, अफ़ीम के नशे में धुत्त, अफ़ीम की झोंक

    उदाहरण जिस वक़्त उनका नशा बढ़ा और पिनक में आए हर एक यह समझा कि सब तदबीरें (योजनाएं) पूरी हो गईं पिनक में थोड़ी-थोड़ी देर के बाद पेशानी ज़मीन के बोसे लेती है

پِنَک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِینَک

وہ غنودگی یا اونگھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اوندھ جاتا ہے، فارسی زبان میں 'پینکی' ہے

پِینکی

افیم کھا کر نشے میں اونگھنے والا

پیِنَک میں آنا

افیون کے شے سے گردن ڈال دینا ، نین٘د وغیرہ کی وجہ سے غافل ہوجانا ، غفلت طاری ہونا ، ہے خبر ہوجا نا .

پِینَک میں ہونا

۔(مجازاً) غافل ہونا۔ بے خبر ہونا۔

پیِنَک میں چَلا جانا

افیون کے شے سے گردن ڈال دینا ، نین٘د وغیرہ کی وجہ سے غافل ہوجانا ، غفلت طاری ہونا ، ہے خبر ہوجا نا .

پِینَک آنا

افیون کا نشہ چڑھنا، نشہ چڑھنا، نیند وغیرہ سے غفلت طاری ہوکر گردن کا لٹک جاتا، اونگھ آنا

پیِنَک لَگْنا

رک : پینک آنا .

پیِنَک کھانا

رک : پینک میں آنا .

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

پِن کُشَن

پن گدی، پن دانی.

پِنْکی

(قدیم) رک : پینک ، نشے کی کیفیت

پِن کورْچَہ

(ورزش کھیل) نشانے بازی کی مشق کا کھیل جس کا طریقہ یہ ہے کہ چن٘د چھوٹی چیزوں کو زمین پر اوپر تلے رکھ کر گین٘د سے نشانہ بنایا جاتا ہے اور ایک مقررہ فاصلے سے گین٘د مار کر نشانہ صحیح کرنے کی مشق کی جاتی ہے ، پِٹّھو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِنَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِنَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone