تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِیٹھ دِکھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِیٹھ دِکھانا کے معانیدیکھیے
پِیٹھ دِکھانا کے اردو معانی
- روانہ ہونا، رخصت ہونا، سفر کو جانا
- لڑائی سے بھاگ جانا، شکست کھانا، راہ فرار اختیار کرنا
- شوہر کا سفر کو جانا، عورت سے بے رخی کرنا، بے وفائی کرنا، عہد شکنی کرنا
- فریب دینا، چال کرنا، چل بسنا، مرجانا
English meaning of piiTh dikhaanaa
- deceive, betray
- depart, leave, turn tail, run away
पीठ दिखाना के हिंदी अर्थ
- फ़रेब देना, चाल करना , चल बसना, मर जाना
- रवाना होना, रुख़स्त होना, सफ़र को जाना
- लड़ाई से भाग जाना, शिकस्त खाना, राह फ़रार इख़तियार करना
- शौहर का सफ़र को जाना, औरत से बेरुख़ी करना, बेवफ़ाई करना, अह्द शिकनी करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِیٹھ دِکھانا)
پِیٹھ دِکھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔