تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِیر و مُرْشِد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِیر و مُرْشِد کے معانیدیکھیے
وزن : 2222
موضوعات: تعظیماً
پِیر و مُرْشِد کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- بزرگ، استاد، گرو گھنٹال، چالاکی میں سبقت لے جانے والے کو بھی کہتے ہیں، (تعظیماً) بادشاہ اور رئیس کو بھی اِس لفظ سے خطاب کرتے ہیں، روحانی رہنما
شعر
کیا قیامت ہے پیر و مرشد نے
کفر مستی ثواب کر ڈالی
خاک چھانی عشق میں سالکؔ بہت
پیر و مرشد کوئی دن گھر بیٹھیے
یہ چند اہل محبت کا پیر و مرشد ہے
یہ آ گیا ہے تو اٹھ کر سلام کیجئے ناں
English meaning of piir-o-murshid
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- spiritual guide, the head of a religious order, spiritual mentor, holy man, elderly person
पीर-ओ-मुर्शिद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- धर्मगुरु के लिए बोला जानेवाला शब्द, किसी प्रतिष्ठित और वृद्ध व्यक्ति के लिए संबोधन का शब्द, बुज़ुर्ग, आध्यात्मिक मार्गदर्शक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِیر و مُرْشِد)
پِیر و مُرْشِد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔