تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیر کی پِیری سے کام پِیر کے فِعلوں سے کیا کام" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَہْسَن

ہزار ، ہزار سے متعلق ، اکائی دہائی وغیرہ کی گِنتی میں ہزار کی گِنتی .

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

شاسْنا

سزا دینا

سَہَس ناگْنی

(ہندو) پاتال کے ناگ لوک میں کالا ناگ رہتا ہے جس کے ہزار پھن ہوتے ہیں، اس کی ناگنیں بھی ہزار ہیں، ہندو دیومالا میں یہ ناگ اور ناگنیاں مقدس مانی جاتی ہیں

سُحَہ سَنْج

Reciter or Singer of praise of Allah.

دَہ سَہْسَن

(ریاضی) شُمار میں دس ہزار

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیر کی پِیری سے کام پِیر کے فِعلوں سے کیا کام کے معانیدیکھیے

پِیر کی پِیری سے کام پِیر کے فِعلوں سے کیا کام

piir kii piirii se kaam piir ke fe'lo.n se kyaa kaamपीर की पीरी से काम पीर के फ़े'लों से क्या काम

ضرب المثل

موضوعات: عوامی

Roman

پِیر کی پِیری سے کام پِیر کے فِعلوں سے کیا کام کے اردو معانی

  • ۔مقولہ۔ (عو)بزرگ کی بزرگی سے مطلب ہے اس کے افعال کی تحقیقات فضول ہے۔
  • کسی بزرگ کی بزرگی سے مطلب ہے ، اس کے افعال کی تحقیقات فضول ہے.

Urdu meaning of piir kii piirii se kaam piir ke fe'lo.n se kyaa kaam

Roman

  • ۔maquula। (o)buzurg kii bujurgii se matlab hai is ke afaal kii tahqiiqaat fuzuul hai
  • kisii buzurg kii bujurgii se matlab hai, is ke afaal kii tahqiiqaat fuzuul hai

पीर की पीरी से काम पीर के फ़े'लों से क्या काम के हिंदी अर्थ

  • ۔मक़ूला। (ओ)बुज़ुर्ग की बुजु़र्गी से मतलब है इस के अफ़आल की तहक़ीक़ात फ़ुज़ूल है
  • किसी बुज़ुर्ग की बुजु़र्गी से मतलब है, इस के अफ़आल की तहक़ीक़ात फ़ुज़ूल है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَہْسَن

ہزار ، ہزار سے متعلق ، اکائی دہائی وغیرہ کی گِنتی میں ہزار کی گِنتی .

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

شاسْنا

سزا دینا

سَہَس ناگْنی

(ہندو) پاتال کے ناگ لوک میں کالا ناگ رہتا ہے جس کے ہزار پھن ہوتے ہیں، اس کی ناگنیں بھی ہزار ہیں، ہندو دیومالا میں یہ ناگ اور ناگنیاں مقدس مانی جاتی ہیں

سُحَہ سَنْج

Reciter or Singer of praise of Allah.

دَہ سَہْسَن

(ریاضی) شُمار میں دس ہزار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیر کی پِیری سے کام پِیر کے فِعلوں سے کیا کام)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیر کی پِیری سے کام پِیر کے فِعلوں سے کیا کام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone