تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پِیرِ خَرابات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پِیرِ خَرابات کے معانیدیکھیے
وزن : 221221
موضوعات: تصوف
پِیرِ خَرابات کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- شراب خانے کا مالک، میکدے میں شراب بیچنے والا بوڑھا شخص، پیر مے فروش، پیر مغاں
- (تصوف) مرشد کامل جو قیود شرعی سے آزاد اور فنا فی اللہ ہو، مرشد کامل
شعر
کبھی مسجد میں جو واعظ کا بیاں سنتا ہوں
یاد آتی ہے مجھے پیر خرابات کی بات
English meaning of piir-e-KHaraabaat
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- the owner of a tavern, an old man who sells wine in the tavern
- ( Mysticism) the perfect guide, spiritual guide, sheikh
पीर-ए-ख़राबात के हिंदी अर्थ
پِیرِ خَرابات کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پِیرِ خَرابات)
پِیرِ خَرابات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔