تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیل بَنْد" کے متعقلہ نتائج

پِیل بَنْد

شطرنج کا ایک کھیل، جس میں دونوں پیل دو دو پیادوں کے زور پر ہوتے ہیں اور سب گھر بند کر لیتے ہیں

پِیل بَنْد ڈالْنا

(شطرنج) پیل اور پیادے کے زور کی صورت پیدا کرنا ، (جنْگ) چال چلنا ، دانْو مارنا ، وار کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیل بَنْد کے معانیدیکھیے

پِیل بَنْد

piil-bandपील-बंद

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

پِیل بَنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہاتھی کے پانْو میں بانْدھنے کی زنجیر ؛ ہاتھی خانہ.
  • (شطرنج) وہ بازی جو پیل کے ساتھ دو پیادوں کے زور یا مدد میں ہونے سے ہوتی ہے ، مات.
  • رک : پیل کا تحتی : پیل بند .
  • شطرنج کا ایک کھیل، جس میں دونوں پیل دو دو پیادوں کے زور پر ہوتے ہیں اور سب گھر بند کر لیتے ہیں

Urdu meaning of piil-band

  • Roman
  • Urdu

  • haathii ke paan॒o me.n baan॒dhane kii zanjiir ; haathii Khaanaa
  • (shatranj) vo baazii jo pel ke saath do pyaado.n ke zor ya madad me.n hone se hotii hai, maat
  • ruk ha pel ka tahtii ha piilband
  • shatranj ka ek khel, jis me.n dono.n pel do do pyaado.n ke zor par hote hai.n aur sab ghar band kar lete hai.n

English meaning of piil-band

Noun, Masculine

  • the mutual support of a bishop and of pawns

पील-बंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शत्रंज का एक खेल, जिसमें दोनों पील दो-दो पियादों के ज़ोर पर होते हैं और सब घर बंद कर लेते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیل بَنْد

شطرنج کا ایک کھیل، جس میں دونوں پیل دو دو پیادوں کے زور پر ہوتے ہیں اور سب گھر بند کر لیتے ہیں

پِیل بَنْد ڈالْنا

(شطرنج) پیل اور پیادے کے زور کی صورت پیدا کرنا ، (جنْگ) چال چلنا ، دانْو مارنا ، وار کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیل بَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیل بَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone