تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیچھے ہَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

پِیچھے ہَٹْنا

(قدم وغیرہ کے ساتھ) بزدلی دکھانا، پہلو تہی کرنا، پسپا ہونا

پاوں پِیچھے ہَٹْنا

ثابت قدمی میں فرق آنا ، ہمت ہارنا ، بھاگنے کے آثار ظاہر ہونا.

قَدَم پِیچھے ہَٹْنا

پان٘و پیچھے ہٹنا ، بزدلی سے پیچھے ہٹ جانا ، پسپا ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیچھے ہَٹْنا کے معانیدیکھیے

پِیچھے ہَٹْنا

piichhe haTnaaपीछे हटना

محاورہ

پِیچھے ہَٹْنا کے اردو معانی

  • (قدم وغیرہ کے ساتھ) بزدلی دکھانا، پہلو تہی کرنا، پسپا ہونا
  • کسی بات سے دست بردار ہو جانا
  • ساتھ نہ دینا، رک جانا، آگے نہ بڑھنا

पीछे हटना के हिंदी अर्थ

  • (पाँव वग़ैरा के साथ) बुज़दिली दिखाना, पीछे होना
  • साथ न देना, रुक जाना, आगे न बढ़ना
  • किसी बात से पीछे हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیچھے ہَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیچھے ہَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words