تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیچھا نَہ چھوڑْنا" کے متعقلہ نتائج

چاہْتی

like, wish, want, choose

چاہَت

چاہنے یا چاہے جانے کا عمل، خواہش، طلب، محبت، ذوق و شوق، لگاؤ

چاہْتا

رک : چہیتا.

چاہَت کی چاکَری کِیجے اَن چاہَت کا نام نَہ لِیجے

قدرداں کے پاس رہنا چاہیے ، قدرداں کی لون٘ڈی بننا ناقدر کی بیوی بننے سے اچھا ہے.

اَن چاہَت

جس کی خواہش نہ ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیچھا نَہ چھوڑْنا کے معانیدیکھیے

پِیچھا نَہ چھوڑْنا

piichhaa na chho.Dnaaपीछा न छोड़ना

محاورہ

موضوعات: جنگلات

Roman

پِیچھا نَہ چھوڑْنا کے اردو معانی

  • تعاقب سے باز نہ آنا ، پکڑنے کے لیے دوڑنا .
  • ساتھ ساتھ رہنا ، ساتھ نہ چھوڑنا .
  • تعاقب کرنا ، پیچھے پیچھے جانا .
  • پنڈ نہ چھوڑنا ، سر ہونا .
  • درپئے آزار ہونا ، ستانا ، تن٘گ کرنا .
  • لگاتار رہنا ، مسلسل آتا رہنا ؛ دور نہ ہونا .
  • پیروی کرتے رہنا ، باز نہ آنا ، ختم نہ کرنا .
  • ۔۱۔ساتھ نہ چھوڑنا۔ سر ہونا۔ ساتھ ساتھ رہنا۔ تعاقب سے باز نہ آنا۔ ؎ ۲۔ مسلسل رہنا۔ لگاتار رہنا۔ دنیا بھر کی تدبیریں کرچکی بخار ہے کہ ایک دن کو پیچھا نہیں چھوڑتا (بنات النّعش)

Urdu meaning of piichhaa na chho.Dnaa

Roman

  • ta.aaqub se baaz na aanaa, paka.Dne ke li.e dau.Dnaa
  • saath saath rahnaa, saath na chho.Dnaa
  • ta.aaqub karnaa, piichhe piichhe jaana
  • pinD na chho.Dnaa, sar honaa
  • darape aazaar honaa, sataanaa, tang karnaa
  • lagaataar rahnaa, musalsal aataa rahnaa ; duur na honaa
  • pairavii karte rahnaa, baaz na aanaa, Khatm na karnaa
  • ۔۱۔saath na chho.Dnaa। sar honaa। saath saath rahnaa। ta.aaqub se baaz na aanaa। २। musalsal rahnaa। lagaataar rahnaa।duniyaa bhar kii tadbiire.n karachukii buKhaar hai ki ek din ko piichhaa nahii.n chho.Dtaa (banaat ulnaash

English meaning of piichhaa na chho.Dnaa

  • pursue unremittingly, hound someone, stick close to someone, not to give up

पीछा न छोड़ना के हिंदी अर्थ

  • ۔۱۔साथ ना छोड़ना। सर होना। साथ साथ रहना। तआक़ुब से बाज़ ना आना। २। मुसलसल रहना। लगातार रहना। दुनिया भर की तदबीरें करचुकी बुख़ार है कि एक दिन को पीछा नहीं छोड़ता (बनात उलनाश
  • तआक़ुब करना, पीछे पीछे जाना
  • तआक़ुब से बाज़ ना आना, पकड़ने के लिए दौड़ना
  • दुरुपए आज़ार होना, सताना, तंग करना
  • पैरवी करते रहना, बाज़ ना आना, ख़त्म ना करना
  • पिंड ना छोड़ना, सर होना
  • लगातार रहना, मुसलसल आता रहना , दूर ना होना
  • साथ साथ रहना, साथ ना छोड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چاہْتی

like, wish, want, choose

چاہَت

چاہنے یا چاہے جانے کا عمل، خواہش، طلب، محبت، ذوق و شوق، لگاؤ

چاہْتا

رک : چہیتا.

چاہَت کی چاکَری کِیجے اَن چاہَت کا نام نَہ لِیجے

قدرداں کے پاس رہنا چاہیے ، قدرداں کی لون٘ڈی بننا ناقدر کی بیوی بننے سے اچھا ہے.

اَن چاہَت

جس کی خواہش نہ ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیچھا نَہ چھوڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیچھا نَہ چھوڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone