تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِگَھلْنا" کے متعقلہ نتائج

پِگَھلْنا

پگھلنا

زَہْرَہ پِگَھلْنا

پتا پھٹ کر صفراوی مادے کا بہ نکلنا

طَبِیعَت پِگَھلْنا

رک : طبیعت آنا ، عشق ہونا .

ہَڈِّیاں پِگَھلْنا

نہایت کمزور ہونا ؛ شدید رنج ہونا ۔

دِل پِگَھلْنا

رحم آنا، ترس آنا

پَتَّھر پِگَھلْنا

سخت دل کو رحم آنا، کھٹور اور ضدی کا نرم پڑ جانا

بَرْف پِگَھلْنا

ice to melt

بھیجا پِگَھلْنا

انتہائی گرمی کی وجہ سے پریشانی یا گھبراہٹ ہونا

دِماغ پِگَھلْنا

دماغ پر بے انتہا اثر ہونا؛ تیز گرمی پڑنا.

ڈھیلے پِگَھلْنا

آنکھیں پھوٹ بہنا ، (مجازاً) اندھا ہوجانا ، کچھ دکھائی نہ دینا ، نظر نہ آنا.

رانگ کی طَرَح پِگَھلْنا

روز بروز دُبلا ہونا ، دفعۃً جھٹک جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پِگَھلْنا کے معانیدیکھیے

پِگَھلْنا

pighalnaaपिघलना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پِگَھلْنا کے اردو معانی

فعل، فعل لازم

  • پگھلنا

شعر

Urdu meaning of pighalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • pighalnaa

English meaning of pighalnaa

Verb, Intransitive verb

  • Assuage, Liquefy, Melt, Mollify
  • to melt
  • melt, thaw, be dissolved, be softened, yield

पिघलना के हिंदी अर्थ

क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • ताप पाकर किसी घन या ठोस पदार्थ का द्रव रूप में आना या होना
  • (लाक्षणिक अर्थ में) कठोर चित्त का किसी प्रकार के प्रभाव के कारण कोमल या द्रवित होना, पसीजना, दया से आर्द्र होना

پِگَھلْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِگَھلْنا

پگھلنا

زَہْرَہ پِگَھلْنا

پتا پھٹ کر صفراوی مادے کا بہ نکلنا

طَبِیعَت پِگَھلْنا

رک : طبیعت آنا ، عشق ہونا .

ہَڈِّیاں پِگَھلْنا

نہایت کمزور ہونا ؛ شدید رنج ہونا ۔

دِل پِگَھلْنا

رحم آنا، ترس آنا

پَتَّھر پِگَھلْنا

سخت دل کو رحم آنا، کھٹور اور ضدی کا نرم پڑ جانا

بَرْف پِگَھلْنا

ice to melt

بھیجا پِگَھلْنا

انتہائی گرمی کی وجہ سے پریشانی یا گھبراہٹ ہونا

دِماغ پِگَھلْنا

دماغ پر بے انتہا اثر ہونا؛ تیز گرمی پڑنا.

ڈھیلے پِگَھلْنا

آنکھیں پھوٹ بہنا ، (مجازاً) اندھا ہوجانا ، کچھ دکھائی نہ دینا ، نظر نہ آنا.

رانگ کی طَرَح پِگَھلْنا

روز بروز دُبلا ہونا ، دفعۃً جھٹک جانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِگَھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِگَھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone