تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِچْپِچانا" کے متعقلہ نتائج

پِچْپِچانا

کس چیز کا پانی پوری طرح خشک نہ ہونا اور چھونے یا دبانے سے پچ پچ کی آواز نکلنا، رطوبت سے بھرا ہونا، سڑنے یا خراب ہونے کی کیفیت میں آنا، زخم وغیرہ سے مواد یا پیپ کا نکلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِچْپِچانا کے معانیدیکھیے

پِچْپِچانا

pichpichaanaaपिचपिचाना

اصل: ہندی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

پِچْپِچانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • کس چیز کا پانی پوری طرح خشک نہ ہونا اور چھونے یا دبانے سے پچ پچ کی آواز نکلنا، رطوبت سے بھرا ہونا، سڑنے یا خراب ہونے کی کیفیت میں آنا، زخم وغیرہ سے مواد یا پیپ کا نکلنا

Urdu meaning of pichpichaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kis chiiz ka paanii puurii tarah Khushak na honaa aur chhuune ya dabaane se pich pich kii aavaaz nikalnaa, ratuubat se bhara honaa, sa.Dne ya Kharaab hone kii kaifiiyat me.n aanaa, zaKham vaGaira se mavaad ya piip ka nikalnaa

English meaning of pichpichaanaa

Intransitive verb

  • be damp, be wet or clammy or moist, getting rotten or spoiled

पिचपिचाना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • घाव या किसी पदार्थ का अति गीला होना, सड़ने या ख़राब होने की स्थिति में आना, घाव आदि से पंछा या पीब निकलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِچْپِچانا

کس چیز کا پانی پوری طرح خشک نہ ہونا اور چھونے یا دبانے سے پچ پچ کی آواز نکلنا، رطوبت سے بھرا ہونا، سڑنے یا خراب ہونے کی کیفیت میں آنا، زخم وغیرہ سے مواد یا پیپ کا نکلنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِچْپِچانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِچْپِچانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone