تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھوٹ نِکَلْنا" کے متعقلہ نتائج

بَناو

آراستگی، زیبائش، زینت، سجاوٹ

بَناو سِنگار

آرائش، زیبائش، مان٘گ پٹی، مسی سرمے، لباس اور زیور سے آراستگی، بنانا سنوارنا، سجاوٹ

بَناو سِنْگھار

بَناو چُناو

سن٘گار، آرائش

بَناوَٹ

ساخت، وضع قطع، تراش خراش

بَناوْنا

رک : بنانا۔

بَناوْری

تیاری، سرانجام، کاریگری، ہنر، گن، مہارت، شعور

بَناوٹی

نمائشی، مصنوعی، نقلی، اصلی کی ضد

بَناؤ ہونا

بَناو دینا

بھلا لگنا ، زیب دینا۔

بَناؤ کَرنا

بَناو ٹَھناو کَرْنا

سن٘گار کرنا ، مان٘گ چوٹی اور لباس سے آراستہ ہونا۔

بَناوَٹی طَور پَر

بول بَناو

علم صرف، اشتقاق

بَنَت بَناو

رک : بناو سن٘گھار

لاکھ لاکھ بَناؤ دینا

۔نہایت زیب دینا۔ نہایت جلا لگنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھوٹ نِکَلْنا کے معانیدیکھیے

پُھوٹ نِکَلْنا

phuuT nikalnaaफूट निकलना

محاورہ

موضوعات: فقرہ

پُھوٹ نِکَلْنا کے اردو معانی

  • پھوٹ بہنا
  • (تخم کا) نمو پانا، (شاخ کا) سرسبز ہونا
  • نکھر آنا، رنگ کھلنا
  • (ابھر کر) باہر آنا، نکلنا
  • کسی فتنہ فساد کا پھیل جانا
  • ظاہر ہونا، نمودار ہونا
  • افشاے راز ہونا، بھید کھل جانا
  • زیب دینا، کھلنا
  • (جسم پر) کثرت سے پھنسیاں نمودار ہونا، کوڑھ یا برص ہو جانا
  • آرپار ہو جانا
  • کسی چیز کا نقش کاغذ یا کپڑے کے دوسری طرف ظاہر ہونا

English meaning of phuuT nikalnaa

  • to break out (an eruption)

फूट निकलना के हिंदी अर्थ

  • फूट बहना
  • (बीज का) विकास, (डाल का) हरा-भरा होना
  • निखर आना, रंग खुलना
  • (उभर कर) बाहर आना, निकलना
  • किसी लड़ाई-झगड़े का फैल जाना
  • स्पष्ट होना, उदय होना
  • राज़ खुलना, भेद खुल जाना
  • शोभा देना, खिलना
  • (शरीर पर) व्यायम से फुंसियाों का निकलना, कुष्ठरोगी हो जाना
  • आर-पार हो जाना
  • किसी वस्तु का चित्र काग़ज़ या कपड़े के दूसरी तरफ़ स्पष्ट दिखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھوٹ نِکَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھوٹ نِکَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone