تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول وَہی جو مَہیسَر چَڑھے" کے متعقلہ نتائج

مَہیسَر

پاربتی دیوی کی مورتی (جس پر منت کے پھول چڑھتے تھے اور جو پھول اس کے سر پر رہ جاتا تھا وہ سب پر بالا (طرّہ) شمار ہوتا تھا)

مَہیسَر کا پُھول

منت کا پھول جو پاربتی دیوی کی مورتی پر چڑھایا گیا ہو

پُھول مَہیسَر چَڑْھنا

پسند خاطر ہونا ، مقبول ہونا .

وَہی پُھول جو مَہیسَر چَڑھے

رک: پھول وہی جو مہیش چڑھے؛ تدبیر وہی ٹھیک جو کام آئے

پُھول وَہی جو مَہیسَر چَڑھے

کسی چیز کی معراج یہ کہ وہ پسند خاطر خاص و عام ہو ؛ چیز وہی اچھی جو کام آئے ، چیز وہی اچھی جسے اچھے لوگ پسند کریں .

وہ پُھول ہی کَیا جو کِہ مَہیسَر نَہ چَڑھے

پاربتی دیوی کی مورتی پر چڑھایا ہوا وہ پھول جو اس کے سر پر رہ جاتا تھا اور سب سے بالا شمار ہوتا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول وَہی جو مَہیسَر چَڑھے کے معانیدیکھیے

پُھول وَہی جو مَہیسَر چَڑھے

phuul vahii jo mahesar cha.Dheफूल वही जो महेसर चढ़े

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پُھول وَہی جو مَہیسَر چَڑھے کے اردو معانی

  • کسی چیز کی معراج یہ کہ وہ پسند خاطر خاص و عام ہو ؛ چیز وہی اچھی جو کام آئے ، چیز وہی اچھی جسے اچھے لوگ پسند کریں .

Urdu meaning of phuul vahii jo mahesar cha.Dhe

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz kii meraaj ye ki vo pasand Khaatir Khaas-o-aam ho ; chiiz vahii achchhii jo kaam aa.e, chiiz vahii achchhii jise achchhe log pasand kare.n

फूल वही जो महेसर चढ़े के हिंदी अर्थ

  • किसी चीज़ की मेराज ये कि वो पसंद ख़ातिर ख़ास-ओ-आम हो , चीज़ वही अच्छी जो काम आए, चीज़ वही अच्छी जिसे अच्छे लोग पसंद करें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَہیسَر

پاربتی دیوی کی مورتی (جس پر منت کے پھول چڑھتے تھے اور جو پھول اس کے سر پر رہ جاتا تھا وہ سب پر بالا (طرّہ) شمار ہوتا تھا)

مَہیسَر کا پُھول

منت کا پھول جو پاربتی دیوی کی مورتی پر چڑھایا گیا ہو

پُھول مَہیسَر چَڑْھنا

پسند خاطر ہونا ، مقبول ہونا .

وَہی پُھول جو مَہیسَر چَڑھے

رک: پھول وہی جو مہیش چڑھے؛ تدبیر وہی ٹھیک جو کام آئے

پُھول وَہی جو مَہیسَر چَڑھے

کسی چیز کی معراج یہ کہ وہ پسند خاطر خاص و عام ہو ؛ چیز وہی اچھی جو کام آئے ، چیز وہی اچھی جسے اچھے لوگ پسند کریں .

وہ پُھول ہی کَیا جو کِہ مَہیسَر نَہ چَڑھے

پاربتی دیوی کی مورتی پر چڑھایا ہوا وہ پھول جو اس کے سر پر رہ جاتا تھا اور سب سے بالا شمار ہوتا تھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول وَہی جو مَہیسَر چَڑھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول وَہی جو مَہیسَر چَڑھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone