تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول نَہِیں پَنْکُھڑی بَہُت نَہِیں تھوڑی" کے متعقلہ نتائج

پَنکُھڑی

پھول کی پتی، برگ گل

پَنکہوڑا

رک : پنگورا

پُھول کی جَگَہ پَنکُھڑی

۔مثل۔ اس جگہ بولتے ہیں جب کوئی کسی امر کے زیادہ کرنے کے مقام پر کمی کرے۔ ؎

پُھول نَہیں پَنْکُھڑی سَہی

بہت نہ ملے تو تھوڑا ہی کافی ہے یا اعلیٰ نہ ہو تو ادنیٰ پر اکتفا کیا جا سکتا ہے .

پُھول نَہِیں پَنْکُھڑی بَہُت نَہِیں تھوڑی

بہت نہ ملے تو تھوڑا ہی کافی ہے یا اعلیٰ نہ ہو تو ادنیٰ پر اکتفا کیا جا سکتا ہے .

ساوَن کے ساتھ سانتْھڑا ، پوہ ماہ کیا پانکْھڑا

ساون میں پیال اور پوس ماس میں پن٘کھا فضول ہیں.

پُھول نَہِیں پَنْکَھڑی سَہی

۔ مثل۔ جب کوئی چیز بہت سی ہاتھ نہ آئے اور تھوڑی سی ملنے کو غنیمت سمجھیں تو یہ مثل بولتے ہیں۔ ؎ اس جگہ پھول نہیں تو پنکھڑی بھی بولتے ہیں۔ ؎

پُھول کی جا پَنکھڑْی

بہت سے کی بجائے تھوڑا سا ، بہت نہیں تو تھوڑا ہی سہی

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول نَہِیں پَنْکُھڑی بَہُت نَہِیں تھوڑی کے معانیدیکھیے

پُھول نَہِیں پَنْکُھڑی بَہُت نَہِیں تھوڑی

phuul nahii.n pankhu.Dii bahut nahii.n tho.Diiफूल नहीं पंखुड़ी बहुत नहीं थोड़ी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پُھول نَہِیں پَنْکُھڑی بَہُت نَہِیں تھوڑی کے اردو معانی

  • بہت نہ ملے تو تھوڑا ہی کافی ہے یا اعلیٰ نہ ہو تو ادنیٰ پر اکتفا کیا جا سکتا ہے .

Urdu meaning of phuul nahii.n pankhu.Dii bahut nahii.n tho.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • bahut na mile to tho.Daa hii kaafii hai ya aalaa na ho to adnaa par ikatifaa kiya ja saktaa hai

फूल नहीं पंखुड़ी बहुत नहीं थोड़ी के हिंदी अर्थ

  • बहुत ना मिले तो थोड़ा ही काफ़ी है या आला ना हो तो अदना पर इकतिफ़ा किया जा सकता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَنکُھڑی

پھول کی پتی، برگ گل

پَنکہوڑا

رک : پنگورا

پُھول کی جَگَہ پَنکُھڑی

۔مثل۔ اس جگہ بولتے ہیں جب کوئی کسی امر کے زیادہ کرنے کے مقام پر کمی کرے۔ ؎

پُھول نَہیں پَنْکُھڑی سَہی

بہت نہ ملے تو تھوڑا ہی کافی ہے یا اعلیٰ نہ ہو تو ادنیٰ پر اکتفا کیا جا سکتا ہے .

پُھول نَہِیں پَنْکُھڑی بَہُت نَہِیں تھوڑی

بہت نہ ملے تو تھوڑا ہی کافی ہے یا اعلیٰ نہ ہو تو ادنیٰ پر اکتفا کیا جا سکتا ہے .

ساوَن کے ساتھ سانتْھڑا ، پوہ ماہ کیا پانکْھڑا

ساون میں پیال اور پوس ماس میں پن٘کھا فضول ہیں.

پُھول نَہِیں پَنْکَھڑی سَہی

۔ مثل۔ جب کوئی چیز بہت سی ہاتھ نہ آئے اور تھوڑی سی ملنے کو غنیمت سمجھیں تو یہ مثل بولتے ہیں۔ ؎ اس جگہ پھول نہیں تو پنکھڑی بھی بولتے ہیں۔ ؎

پُھول کی جا پَنکھڑْی

بہت سے کی بجائے تھوڑا سا ، بہت نہیں تو تھوڑا ہی سہی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول نَہِیں پَنْکُھڑی بَہُت نَہِیں تھوڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول نَہِیں پَنْکُھڑی بَہُت نَہِیں تھوڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone