تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول چُنْنا" کے متعقلہ نتائج

شِدَّت

زور، زیادتی، کثرت، افراط

شِدَّت ہونا

زیادتی ہونا، کثرت ہونا.

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شِدَّت سے

زور سے، سختی سے

شِدَّتِ گِرْیَہ

بہت زیادہ رونا، آہ و بگا کرنا

شِدَّت کَرنا

زور پکڑنا، سختی کرنا، ظلم یا زیادتی کرنا.

شِدَّت میں کَمی کَرنا

de-escalate

قَیدِ شِدَّت

سخت قید ، وہ قید جس میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں پہنائی جائیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول چُنْنا کے معانیدیکھیے

پُھول چُنْنا

phuul chun.naaफूल चुनना

اصل: ہندی

محاورہ

موضوعات: ہندو

Roman

پُھول چُنْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۱. پھول توڑنا ، پھول بیننا ؛ کامیاب ہونا .
  • ۲. ( ہندو ) دریا میں بہانے کے لیے تیجے کے دن مردے کی ہڈیاں مرگھٹ سے اُٹھانا .

Urdu meaning of phuul chun.naa

Roman

  • ۱. phuul to.Dnaa, phuul biinnaa ; kaamyaab honaa
  • ۲. ( hinduu ) dariyaa me.n bahaane ke li.e tejii ke din marde kii haDDiyaa.n marghaT se uThaanaa

English meaning of phuul chun.naa

Compound Verb

  • pick the remains of a pyre for disposal
  • pluck flowers, Metaphorically: to be victorious

फूल चुनना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • गुलचीनी करना, हिन्दुओं में एक रिवाज है कि मृतक की जली हडीयों को बीन कर नदी में डाल देते हैं और इस रिवाज को 'फूल चुनना' कहते हैं
  • फूल तोड़ना, फूल बीनना, प्रतीकात्मक: विजयी होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِدَّت

زور، زیادتی، کثرت، افراط

شِدَّت ہونا

زیادتی ہونا، کثرت ہونا.

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شِدَّت سے

زور سے، سختی سے

شِدَّتِ گِرْیَہ

بہت زیادہ رونا، آہ و بگا کرنا

شِدَّت کَرنا

زور پکڑنا، سختی کرنا، ظلم یا زیادتی کرنا.

شِدَّت میں کَمی کَرنا

de-escalate

قَیدِ شِدَّت

سخت قید ، وہ قید جس میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں پہنائی جائیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول چُنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول چُنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone