تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھول بَرْسانا" کے متعقلہ نتائج

پُھول بَرْسانا

(اظہار عقیدت کے طور پر) پھولوں کی بارش کرنا، پھول نچھاور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھول بَرْسانا کے معانیدیکھیے

پُھول بَرْسانا

phuul barsaanaaफूल बरसाना

محاورہ

موضوعات: اظہار

  • Roman
  • Urdu

پُھول بَرْسانا کے اردو معانی

  • (اظہار عقیدت کے طور پر) پھولوں کی بارش کرنا، پھول نچھاور کرنا
  • بہت زیادہ تعظیم و تکریم بجا لانا
  • رنگینی و شگفتگی بخشنا، پر بہار بنانا
  • شیریں زبانی سے کلام کرنا، دلاویز باتیں کرنا

Urdu meaning of phuul barsaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (izhaar aqiidat ke taur par) phuulo.n kii baarish karnaa, phuul nichhaavar karnaa
  • bahut zyaadaa taaziim-o-takriim bajaa laanaa
  • rangiinii-o-shaguftagii bakhshana, par bihaar banaanaa
  • shiirii.n zabaanii se kalaam karnaa, dilaa vez baate.n karnaa

English meaning of phuul barsaanaa

  • sprinkle flower-petals (to show respect or welcome someone)
  • speak eloquently, talk elegantly

फूल बरसाना के हिंदी अर्थ

  • (श्रद्धा प्रकट करने के लिए) फूलों की वर्षा करना, फूल निछावर करना
  • अत्यधिक सम्मान देना
  • रंगीनी एवं ताज़ापन प्रदान करना, हरा-भरा बनाना
  • मीठे स्वर में बातें करना, मन लुभावन बातें करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھول بَرْسانا

(اظہار عقیدت کے طور پر) پھولوں کی بارش کرنا، پھول نچھاور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھول بَرْسانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھول بَرْسانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone