تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھوہَڑ دَرْزی ، لَمْبا ڈورا" کے متعقلہ نتائج

ڈورا

دھاگا، بٹا ہوا دھاگا

ڈورا بَندْھنا

کسی کام یا بات کا لگا تار ہونا ، تسلسل بندھنا.

ڈورا کِھینچنا

آنکھوں کے کناروں یا کویوں کے باہر تک سُرمے یا کاجل کی لکیر کھین٘چنا.

ڈورا لَگْنا

تعلق قاہم ہونا، رِشته ہونا

ڈورا پَڑْنا

زیورات میں دھاگے ڈلوانا، تار ڈلوانا.

ڈورا رَکْھنا

سان پر ر کھنا، دھار تیز کرنا.

ڈورا ٹُوٹْنا

خنجر یا تلوار وغیرہ کی دھار کند ہوجانا.

ڈورا بَھرْنا

آنکھوں میں کا جل یا سُرمے کی لکیر ڈالنا.

ڈورا ڈالْںا

پھندا لگانا، پھان٘سنا؛ وار کرنا، حمله کرنا.

ڈورا اُتَرنا

آب و تاب باقی نہ رہنا، دھار یا تیزی ختم ہو جانا

ڈورا توڑْنا

ڈورا ٹوٹنا(رک) کا تعدیہ.

ڈورا پِرونا

موتی یا زیور وغیرہ میں ڈورا ڈالنا، دھاگے میں موتی وغیرہ پرونا.

ڈورا بِگَڑْنا

خنجر تلوار وغیرہ کی دھار کند ہوجانا.

ڈورا ڈَلْوانا

زیوارت میں دھاگے یا تار ڈلوانا.

ڈورا اُتَر جانا

آب و تاب باقی نہ رہنا، دھار یا تیزی ختم ہو جانا

ڈورا دینا

توئی لگانا یا کنارہ بنانا.

ڈورا ڈالنا

entice or allure someone, try to seduce someone

ڈورا بھاننا

(دہلی) ڈورا مروڑنا، تاگے کو بل دینا

ڈور اُلَجْھنا

(پتنگ بازی) کنکڑے کی ڈور میں گُتھی پڑ جانا یا ہاتھ میں اُلجھ جانا

ڈور ہونا

فریفته ہونا، گرویدہ ہونا، مائل ہونا، غالب ہونا.

ڈور ہِلْنا

ڈورہلانا(رک) کا لازم

ڈور ہِلانا

سِلسله جنبانی کرنا، سِلسله قاہم رکھنا، حرکت کرنا.

نِیلَہ ڈورا

رک : نیلا دوڑا.

نِیلا ڈورا ہونا

انتہائی مفلس ہونا ، بے بسی اور بے کسی کی انتہا ہونا ۔ جہاں گھوڑے جوڑے تھے وہاں تو یہ مٹی پلید ہوتی یہا ں تو سچ مچ نیلے ڈورے ہیں ۔

نَشَہ کا ڈورا

۔مذکر۔ سرخی جو شراب کے نشہ سے آنکھوں کی رگوں میں ظاہر ہوتی ہے۔؎

پُھوہَڑ دَرْزی ، لَمْبا ڈورا

پھوہڑ انسان ہمیشہ کام خراب کرتا ہے۔

کَر ڈورا

ایک دھاگا جسے کمر میں باندھا کر اس سے لنگوٹی باندھتے ہیں

سَچّا ڈورا

(علاقہ بندی) وہ ڈورا جس میں سچّے کلابتّوں کا کام ہو .

جُھوٹا ڈورا

کھوٹے کلابُّتو کی لپیٹ کا ڈورا .

کَھجُوری ڈورا

دُہری ڈور، دو یا تین بَل کا تاگا، دو یا تین دھاگوں کو بل دے کر بنایا ہوا دھاگا

گَلے کا ڈورا

گلے کی رگ، رگِ گلو.

تَلْوار کا ڈورا

تلوار کی دھار، باڑھ یا دھار کا نشان

زَبان کا ڈورا

بچّے کی زبان کے نیچے ایک مہین رگ سی پیدا ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے وہ بات نہیں کرسکتا جب وہ کاٹ دی جاتی ہے بچّہ بولنے لگتا ہے اسی مہین رگ کو زبان کا ڈوار کہتے ہیں.

جادُو کا ڈورا

وہ تا گا جس پر منتر پڑھا گیا ہو ، پڑھی ہوئی ڈوری .

نَشے کا ڈورا

مراد : وہ سرخی جو شراب وغیرہ کے نشے سے آنکھوں کی رگوں میں ظاہر ہوتی ہے ، خمار کی علامت ۔

گَرْدَن کا ڈورا

وہ سیاہ ڈورا جو نظرِ بد سے بچنے کے لیے گلے میں عموماً پہنتے ہیں

کاجَل کا ڈورا

کاجل کی لکیر، دنبالۂ چشم، کاجل کی لکیر جو آنکھوں کے حُسن کو دوبالا کر دیتی ہے

سُرْمے کا ڈورا

رک : سُرمے کی تحریر.

سِحْر کا ڈورا

وہ ڈورا جس پر جادُو کیا گیا ہو ، سحر زدہ دھاگا ، جادُو کا اثر رکھنے والا دھاگا.

گَنگا جَمْنی ڈورا

(علاقہ بندی) سنہری روپہلی کلابتّو اور ریشم کا تار بٹ کر تیار کیا ہوا زیورات کا ڈورا ، رنگین ڈورا .

نِیلا ڈورا باندھنا

نظر بد سے بچانے کے لیے نیلے رنگ کا تاگا باندھنا

تیغ کا ڈورا توڑْنا

تلوار کا وار کرنا.

لال ڈورا

۔سُرخ دھاگا۔

آنکھ کا ڈورا

آن٘کھوں کے ڈھیلوں کی باریک باریک رگیں جو بیشتر نین٘د سے بیدار ہونے پر یا جوش و غیرہ میں زیادہ نمایاں اور سرخ ہوتی ہیں .

تیغ کا ڈورا

تلوار کی دھار ، تلوار کی دھار کا نشان ، تلوار کی ضرب کی لکیر یا نشان ، رک : تلوار کا ڈورا.

گھی کا ڈورا

پگھلے ہوئے گھی کی تیرتی ہوئی چکنائی ، گھی کا تار .

چار پھانک ڈورا

(پٹوا گری) ریشم اور کلابتّوکی چوہری بلائی کا ڈورا

آپ کی دوستی کچے سوت کا ڈورا ہے

آپ کی دوستی کا کوئی اعتبار نہیں

باڑْھ کا ڈُورا

خط شمشیر، وہ نشان جو تلوار کو آہستہ سے کسی چیز پر رکھنے سے پڑ جاتا ہے

وِعائی ڈورَہ

(نباتیات) پودے کی باریک رگ یا ریشہ ۔

مِیانِ جِلدی ڈورَہ

(حیوانیات) وہ عصبہ یا تانت جو جلد کے وسط میں ہوتی ہے (لاط :Chorda mesoderm).

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھوہَڑ دَرْزی ، لَمْبا ڈورا کے معانیدیکھیے

پُھوہَڑ دَرْزی ، لَمْبا ڈورا

phuuha.D darzii , lambaa Doraaफूहड़ दर्ज़ी , लम्बा डोरा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پُھوہَڑ دَرْزی ، لَمْبا ڈورا کے اردو معانی

  • پھوہڑ انسان ہمیشہ کام خراب کرتا ہے۔

Urdu meaning of phuuha.D darzii , lambaa Doraa

  • Roman
  • Urdu

  • phuuh.D insaan hamesha kaam Kharaab kartaa hai

फूहड़ दर्ज़ी , लम्बा डोरा के हिंदी अर्थ

  • फूहड़ इंसान हमेशा काम ख़राब करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈورا

دھاگا، بٹا ہوا دھاگا

ڈورا بَندْھنا

کسی کام یا بات کا لگا تار ہونا ، تسلسل بندھنا.

ڈورا کِھینچنا

آنکھوں کے کناروں یا کویوں کے باہر تک سُرمے یا کاجل کی لکیر کھین٘چنا.

ڈورا لَگْنا

تعلق قاہم ہونا، رِشته ہونا

ڈورا پَڑْنا

زیورات میں دھاگے ڈلوانا، تار ڈلوانا.

ڈورا رَکْھنا

سان پر ر کھنا، دھار تیز کرنا.

ڈورا ٹُوٹْنا

خنجر یا تلوار وغیرہ کی دھار کند ہوجانا.

ڈورا بَھرْنا

آنکھوں میں کا جل یا سُرمے کی لکیر ڈالنا.

ڈورا ڈالْںا

پھندا لگانا، پھان٘سنا؛ وار کرنا، حمله کرنا.

ڈورا اُتَرنا

آب و تاب باقی نہ رہنا، دھار یا تیزی ختم ہو جانا

ڈورا توڑْنا

ڈورا ٹوٹنا(رک) کا تعدیہ.

ڈورا پِرونا

موتی یا زیور وغیرہ میں ڈورا ڈالنا، دھاگے میں موتی وغیرہ پرونا.

ڈورا بِگَڑْنا

خنجر تلوار وغیرہ کی دھار کند ہوجانا.

ڈورا ڈَلْوانا

زیوارت میں دھاگے یا تار ڈلوانا.

ڈورا اُتَر جانا

آب و تاب باقی نہ رہنا، دھار یا تیزی ختم ہو جانا

ڈورا دینا

توئی لگانا یا کنارہ بنانا.

ڈورا ڈالنا

entice or allure someone, try to seduce someone

ڈورا بھاننا

(دہلی) ڈورا مروڑنا، تاگے کو بل دینا

ڈور اُلَجْھنا

(پتنگ بازی) کنکڑے کی ڈور میں گُتھی پڑ جانا یا ہاتھ میں اُلجھ جانا

ڈور ہونا

فریفته ہونا، گرویدہ ہونا، مائل ہونا، غالب ہونا.

ڈور ہِلْنا

ڈورہلانا(رک) کا لازم

ڈور ہِلانا

سِلسله جنبانی کرنا، سِلسله قاہم رکھنا، حرکت کرنا.

نِیلَہ ڈورا

رک : نیلا دوڑا.

نِیلا ڈورا ہونا

انتہائی مفلس ہونا ، بے بسی اور بے کسی کی انتہا ہونا ۔ جہاں گھوڑے جوڑے تھے وہاں تو یہ مٹی پلید ہوتی یہا ں تو سچ مچ نیلے ڈورے ہیں ۔

نَشَہ کا ڈورا

۔مذکر۔ سرخی جو شراب کے نشہ سے آنکھوں کی رگوں میں ظاہر ہوتی ہے۔؎

پُھوہَڑ دَرْزی ، لَمْبا ڈورا

پھوہڑ انسان ہمیشہ کام خراب کرتا ہے۔

کَر ڈورا

ایک دھاگا جسے کمر میں باندھا کر اس سے لنگوٹی باندھتے ہیں

سَچّا ڈورا

(علاقہ بندی) وہ ڈورا جس میں سچّے کلابتّوں کا کام ہو .

جُھوٹا ڈورا

کھوٹے کلابُّتو کی لپیٹ کا ڈورا .

کَھجُوری ڈورا

دُہری ڈور، دو یا تین بَل کا تاگا، دو یا تین دھاگوں کو بل دے کر بنایا ہوا دھاگا

گَلے کا ڈورا

گلے کی رگ، رگِ گلو.

تَلْوار کا ڈورا

تلوار کی دھار، باڑھ یا دھار کا نشان

زَبان کا ڈورا

بچّے کی زبان کے نیچے ایک مہین رگ سی پیدا ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے وہ بات نہیں کرسکتا جب وہ کاٹ دی جاتی ہے بچّہ بولنے لگتا ہے اسی مہین رگ کو زبان کا ڈوار کہتے ہیں.

جادُو کا ڈورا

وہ تا گا جس پر منتر پڑھا گیا ہو ، پڑھی ہوئی ڈوری .

نَشے کا ڈورا

مراد : وہ سرخی جو شراب وغیرہ کے نشے سے آنکھوں کی رگوں میں ظاہر ہوتی ہے ، خمار کی علامت ۔

گَرْدَن کا ڈورا

وہ سیاہ ڈورا جو نظرِ بد سے بچنے کے لیے گلے میں عموماً پہنتے ہیں

کاجَل کا ڈورا

کاجل کی لکیر، دنبالۂ چشم، کاجل کی لکیر جو آنکھوں کے حُسن کو دوبالا کر دیتی ہے

سُرْمے کا ڈورا

رک : سُرمے کی تحریر.

سِحْر کا ڈورا

وہ ڈورا جس پر جادُو کیا گیا ہو ، سحر زدہ دھاگا ، جادُو کا اثر رکھنے والا دھاگا.

گَنگا جَمْنی ڈورا

(علاقہ بندی) سنہری روپہلی کلابتّو اور ریشم کا تار بٹ کر تیار کیا ہوا زیورات کا ڈورا ، رنگین ڈورا .

نِیلا ڈورا باندھنا

نظر بد سے بچانے کے لیے نیلے رنگ کا تاگا باندھنا

تیغ کا ڈورا توڑْنا

تلوار کا وار کرنا.

لال ڈورا

۔سُرخ دھاگا۔

آنکھ کا ڈورا

آن٘کھوں کے ڈھیلوں کی باریک باریک رگیں جو بیشتر نین٘د سے بیدار ہونے پر یا جوش و غیرہ میں زیادہ نمایاں اور سرخ ہوتی ہیں .

تیغ کا ڈورا

تلوار کی دھار ، تلوار کی دھار کا نشان ، تلوار کی ضرب کی لکیر یا نشان ، رک : تلوار کا ڈورا.

گھی کا ڈورا

پگھلے ہوئے گھی کی تیرتی ہوئی چکنائی ، گھی کا تار .

چار پھانک ڈورا

(پٹوا گری) ریشم اور کلابتّوکی چوہری بلائی کا ڈورا

آپ کی دوستی کچے سوت کا ڈورا ہے

آپ کی دوستی کا کوئی اعتبار نہیں

باڑْھ کا ڈُورا

خط شمشیر، وہ نشان جو تلوار کو آہستہ سے کسی چیز پر رکھنے سے پڑ جاتا ہے

وِعائی ڈورَہ

(نباتیات) پودے کی باریک رگ یا ریشہ ۔

مِیانِ جِلدی ڈورَہ

(حیوانیات) وہ عصبہ یا تانت جو جلد کے وسط میں ہوتی ہے (لاط :Chorda mesoderm).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھوہَڑ دَرْزی ، لَمْبا ڈورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھوہَڑ دَرْزی ، لَمْبا ڈورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone