تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھسْپُھسا" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھسْپُھسا کے معانیدیکھیے

پُھسْپُھسا

phusphusaaफुस्फुसा

اصل: ہندی

وزن : 212

Roman

پُھسْپُھسا کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • پھوکا، نرم، ملائم ( ٹھوس کی ضد )
  • رک: پُھس کے تحتی
  • ( مجازاً ) بے جان، بے لطف، سست ( چست کی ضد )
  • بودا، کمزور
  • ناکارہ، ناقص

Urdu meaning of phusphusaa

Roman

  • phuukaa, naram, mulaa.im ( Thos kii zid
  • rukah phus ke tahtii
  • ( majaazan ) bejaan, be lutaf, sust ( chust kii zid
  • bodaa, kamzor
  • naakaara, naaqis

English meaning of phusphusaa

Adjective, Masculine

फुस्फुसा के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

پُھسْپُھسا کے مترادفات

پُھسْپُھسا کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھسْپُھسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھسْپُھسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone