تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھلّی لَگی نَہ پاپَڑی پَٹاک سے بَہو آ پَڑی" کے متعقلہ نتائج

بَہو

بیٹے کی بیوی، زن پسر

بَہُو رُوپ

رک : بہروپ.

بہو بیٹی سب رکھتے ہیں

اس شخص کو تنبیہ کے طور پر کہتے ہیں جو غیرعورتوں کی طرف دیکھے

بہو شرم کی، بیٹی کرم کی

بہو شرمیلی اچھی اور بیٹی جو اچھے گھر بیاہی جائے یا جس کی قسمت اچھی ہو

بَہُوت

بہت، کافی، زیادہ

بَہُوتیرا

بہتیرا، بہت، بہت سا، بہت کچھ

بَہُو جی

شریف اور معزز عورت کے لیے کلمۂ خطاب

بَہُو بیٹی

گھر میں بیٹھنے والی عورت، شریف عورت، بیوی اور بیٹی (اکثر طور جمع مستعمل)

بَہُو لانا

بیٹے کی شادی کرنا، بیٹے کو بیاہنا

بَہو بیٹی تَکنا

غیر عورت پر بری نظر ڈالنا

بہو لالی، دلہن گھر گھالی

شوقین عورت بد چلن ہوتی ہے اور گھر برباد کر دیتی ہے

بَہو بِیگم نام رَکھنا

اپنے آپ معزز اور بڑا بننا، فخریہ لقب اختیار کرنا

بھانج بَہُو

بھانْجے کی بیوی

بَڑی بَہُو

بڑے بیٹے کی بیوی ، (طنزاً) پھوہڑ ، بے سلیقہ

پوت بَہُو

پوتے کی بیوی، بیٹے کے بیٹے کی جورو

بَھتیج بَہُو

بھتیجے کی بیوی

بَھنیج بَہو

بھانْجے کی بیوی

پُت بَہُو

۔ (ھ) مونث۔ پوتے کی جورو۔

دادی بَہُو

رک : دادی .

پُتَّر بَہُو

بیٹے کی بیوی .

ہُو بَہُو نَقْل

پَرائی بَہُو بیٹْیاں

غیر عورتیں، دوسرے کی بہو بیٹیاں

بِن بہو پریت نہیں

سسر اپنے داماد کو تب تک ہی پیار کرتا ہے جب تک اس کی لڑکی زندہ رہتی ہے

گَھر تَنگ بَہُو جَبر جَنگ

اپنی بساط سے بڑھ کر کام کرنے کے موقع پر کہتے ہیں، موٹی عورت کے لئے مذاقاََ کہتے ہیں

سَب اَپْنے بَہُو بیگانی

بہو دُوسرے خاندان کی ہوتی ہے اس لیے اس کو غیر سمجھا جاتا ہے .

آتی بہو جَنَمتا پُوت

بہو کے آتے ہی اور لڑکے کے پیدا ہوتے ہی اقبال و ادبار کا حال معلوم ہو جاتا ہے، گھر میں بہو کی آمد اور بیٹے کی پیدائش سب کو پسند ہے

گونڈے آئی برات بہو کو لگی ہگاس

وقت پر تکلیف ہوگئی

گَھر بِیاہ اور بَہُو پَپلِیوں

سخت بدانتظامی ہے ؛ بے موقع کی خوشی کے وقت مستعمل یا جب مان باپ چین کریں اور اولاد مصیبت بھگتے اس وقت بولتے ہیں.

ساس چھوٹی، بَہُو بڑی

بہو ساس پر حکومت کرے

ساس کوٹھے ، بَہُو چَبُوتَرے

ساس کی غیر موجودگی میں بہو چاہے کرتی ہے

ساس سے بَیر بَہُو سے ناتا

اپنوں سے دشمنی ہے اور غیروں سے تعلق ، اُلٹا معاملہ ہے

نَئِی بَہُو ٹاٹ کا لَہنگا

نئے شوقین کی ہر بات نرالی ہوتی ہے

ساس سے توڑ، بَہُو سے ناتا

ساس کی مجودگی میں بہو کا کیا دخل ہے ، بڑون کو چھوڑ کر چھوٹوں سے میل بڑھانا بے فائدہ ہے

ایسی بَہُو سَیَانی جو پَینْچا مانْگے پانی

بیوی ایسی چالاک ہے کہ پانی بھی عاریتاً مانگتی ہے (اس لیے کہ دوسرے لوگ اس سے کوئی بھی چیز مفت میں نہ مانگیں اور اگر مانگیں بھی تو فوراََ لوٹا دیا کریں)

ساس جھانکے توئیں توئیں، بَہُو چَلی بَیکُنٹھ

الٹی بات ہے کہ ساس گھر میں رہے بہو تیرتھ یاترا جائے حالانکہ بوڑھی عورت کو جانا چاہیے

پُل باندھَل جائے، بَہُو کَجْری کھیلے

بہو کھیلے اور ساس بیچاری کام کرے

سَلامَت رَہے بَہُو جِس کا بَڑا بَھروسا

ہندوؤں میں بیٹے اَور پوتے کا ہونا کریا کرم کے لیے بہت ضروری سمجھا جاتا ہے اس لیے ہر ساس اپنی بہو کی سلامتی چاہتی ہے

جَہاں سُسَر کا سونا وَہِیں بَہُو کی کھاٹ

خواہ مخواہ کسی کو چھیڑنا، بے شرمی کی بات

جَہاں بَہُو کا پِسْنا وَہاں سُسَر کی کھاٹ

بہت بے حیائی برتنے یا کسی کو تن٘گ کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

نِکاحی نَہ بِیاہی، مُنْڈو بَہُو کَہاں سے آئی

کسی ناپسندیدہ شخص کے خواہ مخواہ کسی سے متوسل ہو جانے پر یا خواہ مخواہ رشتہ داری جتانے پر کہتے ہیں

جَب تَک بَہُو کُواری تَب تَک ساس واری ، بَہُو آئی گود میں لاڈ گیا حَوض میں

رک : جب تک بہو رہی کنواری ساس رہی واری . . . .

ہَم سے بَہُو بَڑی سَیَانی، پَینْچا مانْگے پانی

بہت چالاک ہے، بیوی ایسی چالاک ہے کہ پانی بھی عاریتاً مانگتی ہے

دِھی سے کَہے بَہُو نے کان کِئے

رک : دھی ری میں تجھ کو کہوں الخ .

بَڑی بَہُو کو بُلاؤ کِھیر میں نَمَک ڈالیں

کسی ہوشیار کے ہاتھ سے کام بگڑ جانے پر طنزیہ طور پر مستعمل ہے

ساس کو نَہِیں پائِنچے ، بَہُو چاہے تَنبُو اَور سَرائِچے

جہاں بہو بہت شیخی خور ہے وہاں کہتی ہیں ، غریبی میں امیری کے ٹھاٹھ باٹھ چاہنے والے کے متعلق کہتے ہیں

ساس گَئی گانو، بَہُو کَہے مَیں کیا کیا کھاؤں

ساس کی غیر موجودگی میں بہو مزے اُڑاتی ہے

گھی سَنوارے سالْنا اور بَڑی بَہُو کا نام

کام کوئی کرے اور نام کسی کا ہو تو کہتے ہیں .

ساس گَئی گاؤں بَہُو کَہے میں کیا کیا کھاؤُں

ساس کے آگے بَہُو کی بَڑائی

بے موقع نامناسب بات ، ایسی بات کرنا ، جو دوسرے کو ناگوار گُزرے جیسے ساس کے سامنے بہو کی بُرائی کرو تو خوش ہوتی ہے

شَرْم کی بَہو نِت بھوکی مَری

بے موقع تکلف اور شرم اکثر باعث تکلیف ہوتے ہیں، غیرت مند ہمیشہ نقصان اُٹھاتا ہے

ساس لُکا لُکا، بَہُو بَکا بَکا

ساس جو بات چُھپ چُھپ کر کرتی ہے ، بہو کُھلَّم کُھلَّا اس کو کرتی ہے

سُن رے ڈھول، بَہُو کے بول

بڑے زبان دراز اور زن مُرید کی نسبت بولتے ہیں

بَڑی بَہو بڑا بَھاگ

بیوی عمر کی بڑی ہو تو قسمت اچھی ہوتی ہے

ساس کا اوڑھنا، بَہُو کا بِچَھونا

ساس کے ساتھ بہو کی بے دردی

جِس گَھر ساس مَٹَکْنی اُس گَھر بَہُو کا کیا سُہاگ

جو شخص خود کھاؤ اڑاؤ ہوگا، وہ دوسرے کے ساتھ کب سلوک کرے گا

ساس اُدَھلیا بَہو چھنَلْیا سُسْرا بھاڑ جھکاوے، پھر بھی دُولہا ساس بہو کو سیتا ستی بتاوے

اپنے گھر کی عورتوں کو کوئی بدچَلن نہیَں کہتا چاہے کیسی ہی کیوں نہ ہوں

گَونے آئی بَرات بَہُو کو لَگی ہَگاس

عین موقع پر تیاری نہ ہو تو کہتے ہیں یعنی شکار کے وقت کتیا ہگاسی

ساس مَری، بَہُو بیٹا جایا، اس کا ٹُوٹا اُس میں آیا

ایک میں نقصان ایک میں فائدہ ہو کر حساب مساوی ہو جاتا ہے

پُھلّی لَگی نَہ پاپَڑی پَٹاک سے بَہو آ پَڑی

بے مشقّت کام پورا ہو جانا

آئی بہو آیا کام گئی بہو گیا کام

بیوی گھر میں آتی ہے تو کام کرتی ہے، جب چلی جاتی ہے تو کام بھی ختم یا کم ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھلّی لَگی نَہ پاپَڑی پَٹاک سے بَہو آ پَڑی کے معانیدیکھیے

پُھلّی لَگی نَہ پاپَڑی پَٹاک سے بَہو آ پَڑی

phullii lagii na paap.Dii paTaak se bahuu aa pa.Diiफुल्ली लगी न पापड़ी पटाक से बहू आ पड़ी

ضرب المثل

مادہ: پھُلّی

پُھلّی لَگی نَہ پاپَڑی پَٹاک سے بَہو آ پَڑی کے اردو معانی

  • بے مشقّت کام پورا ہو جانا

English meaning of phullii lagii na paap.Dii paTaak se bahuu aa pa.Dii

  • gain without labour

फुल्ली लगी न पापड़ी पटाक से बहू आ पड़ी के हिंदी अर्थ

  • बिना भाग दौड़ किए काम हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھلّی لَگی نَہ پاپَڑی پَٹاک سے بَہو آ پَڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھلّی لَگی نَہ پاپَڑی پَٹاک سے بَہو آ پَڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone