تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِھرَت" کے متعقلہ نتائج

آغاز

ابتدا، شروع، شروعات

آغاز اَنجام نہ سوچنا

بے سوچے سمجھے کام کرنا، نتیجے کا خیال نہ کرنا، مآل اندیشی نہ کرنا

آغاز بَد کا اَنجام بَد ہے

آغاز بد انجام برا، جس کام کی ابتدا بری ہوانتہا بھی بری ہوتی ہے

آغاز کَرنا

آغازیدہ

شروع کیا ہوا

آغَازِ عِشْق

پیار کی شروعات

آغازندہ

شروع کرنے والا، ابتدا کرنے والا

آغازِ کار

کام کی شروعات، کام کا آغاز، کام کی پہل

آغَازِ عَاشِقِی

آغاز میں

ابتدا میں، شروعات میں

آغاز اَنجام دَھرنا

شروع سے آخر تک ہر حال میں وابستہ رہنا

آغَازِ عِشْقِ عُمْر

آغَازِ سُرُورِ عِشْق

آغاز و انجام

آغَازِ تَنْسِیْخِ تَعَلُّق

آغَازِ اِرتِبَاط و تَعَلُّق

سَبزَۂ آغاز

نوجوان لڑکا جس کی مسیں بھیگنا شروع ہوئی ہوں

سَبزَہ آغاز ہونا

نوجوانی کے آغاز پر ڈاڑھی مُون٘چھوں کے بال نِکلنے شروع ہونا ، جوانی کے آثار ظاہر ہونا ، جوانی کا آغاز ہونا .

مَسیں آغاز ہونا

جوانی شروع ہونا ، آغاز جوانی ، ابتدائے شباب ، نوجوانی کے آثار ظاہر ہونا ۔

سَبزَہ کا آغاز ہونا

رُخساروں پر خط نِکلنا ، بلوغت کے اثار نمایاں ہونا .

داڑھی مُوچْھ آغاز ہونا

سبزہ نِکلنا، داڑھی مُوچھ آنا، جوان ہونا

بَد آغاز

کا آغاز ہونا

سَر آغاز

عنوان، عبارت کی پیشانی (جو جلی لکھی جائے) تمہید

حُسْنِ آغاز

تارِیخِ آغاز

نُقْطَۂ آغاز

کسی بات یا کام کے شروع ہونے کا مقام، کسی بات یا کسی کام کی ابتداء، بنیاد، اصل

مُحَبَّت کا آغاز

ابتدائے محبت، محبت کی شروعات، ابتدائے عشق

سَر آغاز کَرْنا

شروع کرنا.

سَبْزے کا آغاز

داڑھی مونچھ نکلنا شروع ہونا، خط کا آغاز

لا آغاز

(لفظاً) جس کی کوئی ابتدا نہ ہو

نَئِی زِندَگی کا آغاز کَرنا

شادی کے بعد معاشرت میں تبدیلی لانا ۔

باعِثِ آغازِ سَفَر

اردو، انگلش اور ہندی میں پِھرَت کے معانیدیکھیے

پِھرَت

phiratफिरत

وزن : 12

موضوعات: فقرہ فقرہ

پِھرَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی تراشی ہوئی این٘ٹ جو گھماؤ یا گولی میں نصب کی جاتی ہے .
  • بیکار کی ہوئی چیز ، کرایہ کی چیز کی واپسی ؛ سفر سے واپسی کے اخراجات ؛ وہ پیسہ جو پیشہ ور عورت اپنے آشنا کو ادا کرتی ہے .
  • گانے والے کی آواز کا اتار چڑھاؤ ، ایسے گانے والے کے گلے کے لیے بولتے ہیں جو نہایت تیزی کے ساتھ تان پلٹے لینے پر قادر ہو ، گٹگری .
  • گھوڑے کی گردش ، گھوڑے کی چال ، کاوا کاٹنے کی کیفیت .
  • (ناچ کی) چک پھیری .
  • ۔(ھ) ۱۔ مونث۔ گھوڑے کی گردش۔ گھوڑے کا پھرنا۔ ؎ (فقرہ) نئے گھوڑے کی پھرت ہورہی ہے۔ ۲۔ناچنے میں پھرتی سے پھرجانا۔ چَلَت۔ پھرت۔
  • گردش ، سیر (چلت یا سرت کے تابع کے طور پر) .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of phirat

Noun, Feminine

  • loiter, walk about

پِھرَت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِھرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِھرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone