تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھیر میں آنا" کے متعقلہ نتائج

دھاک

دھو ، شہرہہ ، غلغلہ ، شہرت .

دَھاک بَندھنا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

دھاکَڑ

زبردست، بلا کا

دھاک باندْھنا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دھاک پَڑْنا

ہیبت چھانا .

دھاکا

دھاک

دھانک

رک : دھاک (۱) .

دھاک پَر چَڑھانا مارْنا

کَشتی کا ایک دان٘و

دھاک ماننا

کسی کی قابلیت ، دلیری یا دبدبے کا قابل ہونا ، مرعوب ہونا .

دھاک جَمْنا

دھاک جمانا کا لازم

دھاک جَمانا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دھاک بَیٹھنا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

دھاک بِٹھانا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دھاک اُٹھ جانا

ہیبت جاتی رہنا، رعب داب ختم ہو جانا

دھاک بَیٹھ جانا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

ساکھ دھاک

عِزّت و شہرت.

رُسْتَم کی دھاک

رُستم کے نام کی ہیبت، نام کا رُعب

بَڑی دَھاک بَندھنا

بہت ڈر یا رعب ہونا

بَڑی دھاک ہونا

لوگوں میں بہت ساکھ اور وقار ہونا جسے سب یا بیشتر مانتے ہیں

جِیو دھاک پَڑْنا

جان کا اندیشہ ہونا.

چور اور سانپ کی بڑی دھاک ہوتی ہے

لوگ ان کے نام سے ڈرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پھیر میں آنا کے معانیدیکھیے

پھیر میں آنا

pher me.n aanaaफेर में आना

محاورہ

پھیر میں آنا کے اردو معانی

  • دھوکے میں آنا۔
  • نقصان اُٹھانا، خسارہ ہونا ، گردش میں آنا مصیب میں آجانا۔

English meaning of pher me.n aanaa

  • fall into difficulties, suffer some loss

फेर में आना के हिंदी अर्थ

  • धोके में आना
  • नुक़्सान उठाना, ख़सारा होना, गर्दिश में आना मुसीब में आजाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھیر میں آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھیر میں آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone