تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھینٹ" کے متعقلہ نتائج

کَمَر بَنْد

پاجامہ یا شلوار کے نیفے کی ڈوری یا کپڑے کی پٹی وغیرہ جس کی مدد سے اسے کمر سے باندھا جاسکے، ناڑا، ازاربند

کَمَر بَنْد ڈِھیلا ہونا

ہمَت ٹوٹنا، بے بس ہو جانا

کمر بَنْدی

فوج کا مسلّح اور لیس ہونا، فوج کا حملے اور کوچ کے لیے تیّار ہونا، فوج کا ہتھیاروں اور وردی سے لیس ہونا، تیّاری، مستعدی، کمربستہ ہونا

کَمَر بَندی ہونا

(کنایۃً) چلنے کے لئے تیّار ہونا

کَمَر بَنْدی رِشْتَہ

(مجازاً) سُرالی رشتہ ، نسبتی تعلق .

پانی کا کَمَرْ بَنْد

(طب) ربر کی گرم پانی کی بوتل کی طرح کی ایک پیٹی جو ربر نیز کپڑے کی بھی ہوتی ہے.

چَھلّے سے کَمَر بَند ڈَلْوانا

شادی کی ایک قدیم رسم جس میں دولھا سے چھلے کے ذریعے ازار بند ڈلوایا جاتا تھا تاکہ ہاتھ دیکھیں

چَھلّے سے کَمَر بَند ڈالْنا

شادی کی ایک قدیم رسم جس میں دولھا سے چھلے کے ذریعے ازار بند ڈلوایا جاتا تھا تاکہ ہاتھ دیکھیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پھینٹ کے معانیدیکھیے

پھینٹ

phe.nTफेंट

وزن : 21

موضوعات: معماری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پھینٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : پھین٘ٹا
  • لکڑی کی عرض میں چرائی کو آراکشوں کی اصطلاح میں پھیین٘ٹ کہتے ہیں یہ لفظ عموماً تنے کے ٹکڑے کاٹنے کے موقع پر بولتے ہیں
  • (معماری) دو این٘ٹوں کے درمیان کا فاصلہ یا خلا، درز، جھری

Urdu meaning of phe.nT

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha phenTaa
  • lakk.Dii kii arz me.n churaa.ii ko aaraaksho.n kii istilaah me.n phayyanT kahte hai.n ye lafz umuuman tane ke Tuk.De kaaTne ke mauqaa par bolte hai.n
  • (maamaarii) do enTo.n ke daramyaan ka faasila ya khulaa, darz, jhurrii

English meaning of phe.nT

Noun, Feminine

  • belt, waistband
  • churn, blend

फेंट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फेंटने की क्रिया या भाव
  • कमर का घेरा; फेंटा
  • कमरबंद
  • धोती का वह भाग कमर के चारों ओर लपेटते हैं।

پھینٹ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَمَر بَنْد

پاجامہ یا شلوار کے نیفے کی ڈوری یا کپڑے کی پٹی وغیرہ جس کی مدد سے اسے کمر سے باندھا جاسکے، ناڑا، ازاربند

کَمَر بَنْد ڈِھیلا ہونا

ہمَت ٹوٹنا، بے بس ہو جانا

کمر بَنْدی

فوج کا مسلّح اور لیس ہونا، فوج کا حملے اور کوچ کے لیے تیّار ہونا، فوج کا ہتھیاروں اور وردی سے لیس ہونا، تیّاری، مستعدی، کمربستہ ہونا

کَمَر بَندی ہونا

(کنایۃً) چلنے کے لئے تیّار ہونا

کَمَر بَنْدی رِشْتَہ

(مجازاً) سُرالی رشتہ ، نسبتی تعلق .

پانی کا کَمَرْ بَنْد

(طب) ربر کی گرم پانی کی بوتل کی طرح کی ایک پیٹی جو ربر نیز کپڑے کی بھی ہوتی ہے.

چَھلّے سے کَمَر بَند ڈَلْوانا

شادی کی ایک قدیم رسم جس میں دولھا سے چھلے کے ذریعے ازار بند ڈلوایا جاتا تھا تاکہ ہاتھ دیکھیں

چَھلّے سے کَمَر بَند ڈالْنا

شادی کی ایک قدیم رسم جس میں دولھا سے چھلے کے ذریعے ازار بند ڈلوایا جاتا تھا تاکہ ہاتھ دیکھیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھینٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھینٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone