تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پتھری" کے متعقلہ نتائج

پتھری

ایک قسم کی بیماری جس میں مثانے یا گردے میں سخت مادہ جم کر سنگریزوں کی شکل اختیار کرلیتا ہے جس سے پیشاب میں رکاوٹ اور تکلیف ہوتی ہے، سنگ مثانہ

پَتْھری لَگانا

استرے کی دھار کو پتھری پر گھس کر تیز کرنا .

پتھریلی

پتھر ملی ہوئی چیز یا زمین، پتھر کی، کنکریلی

پَتْھرَیل

رک : پتھریلا.

پَتْھرِیلا

جس زمیں میں پتھر کے ذرات ملے ہوں، جس میں پتھر ملا ہو، کنکریلا، پتھر کا پتھر ملا ہوا

مَثانے کی پتھری

(طب) وہ پتھری جو مثانے کے اندر بنتی ہے

چُمَّک پَتْھری

مقناطیس

چَکْمَک پَتْھری

رک: چقماق .

اردو، انگلش اور ہندی میں پتھری کے معانیدیکھیے

پتھری

phathriiपथरी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پتھری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی بیماری جس میں مثانے یا گردے میں سخت مادہ جم کر سنگریزوں کی شکل اختیار کرلیتا ہے جس سے پیشاب میں رکاوٹ اور تکلیف ہوتی ہے، سنگ مثانہ
  • سنگ ریزہ، پتھر کا ٹکڑا
  • (سان گری) قدرتی یا مصنوعی پتھر کی حسب ضرورت ایسی سلی یا پٹی جس پر ہتھیار کی دھار کو گھس کر گھلایا اور چکنایا جائے، نیز وہ پتھری جس کے چورے کو لاکھ میں ملا کر سان بناتے ہیں جس پر ہتھیاروں کی دھار تیز کی جاتی ہے
  • استرے کی دھار تیز کرنے کی کرنڈ کی بنی ہوئی ملّی
  • وہ پتھر کا ٹکڑا جسے رگڑنے سے آگ نکلتی ہے، چقماق
  • پوٹا، سنگ دانہ جو مرغ وغیرہ کے پیٹ میں ہوتا ہے (اس میں وہ پتھر وغیرہ آکر جمع اور ہضم ہوتے ہیں جو وہ دانے کے ساتھ کھا جاتے ہیں)
  • کسوٹی، سونا چاندی کسنے کا پتھر
  • ایک قسم کی گھاس جو پتھر پر اگتی ہے
  • ایک قسم کی مچھلی
  • کٹورے یا کٹوری کی شکل کا پتھر کا بنا ہوا کوئی برتن
  • جائفل کی قسم کا ایک درخت

Urdu meaning of phathrii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii biimaarii jis me.n masaane ya gurde me.n saKht maadda jam kar sangrezo.n kii shakl iKhatiyaar kar letaa hai jis se peshaab me.n rukaavaT aur takliif hotii hai, sang masaana
  • sang reza, patthar ka Tuk.Daa
  • (saan girii) qudratii ya masnuu.ii patthar kii hasab zaruurat a.isii sillii ya paTTii jis par hathiyaar kii dhaar ko ghus kar ghulaa ya aur chiknaa ya jaaye, niiz vo pathrii jis ke chaure ko laakh me.n mila kar saan banaate hai.n jis par hathiyaaro.n kii dhaar tez kii jaatii hai
  • ustre kii dhaar tez karne kii karnaD kii banii hu.ii milii
  • vo patthar ka Tuk.Daa jise raga.Dne se aag nikaltii chakma ku
  • poTa, sang daana jo murG vaGaira ke peT me.n hotaa hai (is me.n vo patthar vaGaira aakar jamaa aur hazam hote hai.n jo vo daane ke saath kha jaate hai.n
  • kasauTii, sonaa chaandii kisne ka patthar
  • ek kism kii ghaas jo patthar par ugtii hai
  • ek kism kii machhlii
  • kaTore ya kaTorii kii shakl ka patthar ka banaa hu.a ko.ii bartan
  • jaa.ifal kii qasam ka ek daraKht

English meaning of phathrii

Noun, Feminine

  • stone in the bladder, kidney or gall bladder
  • pebble, gravel
  • flint used for sharpening a knife
  • hone, whetstone
  • gizzard

पथरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • इस्त्री की धार तेज़ करने की करनड की बनी हुई मिली
  • एक रोग जिसमें वृक्क आदि में पत्थर के छोटे-छोटे टुकड़े जैसे पिंड बन जाते हैं; अश्मरी
  • एक किस्म की घास जो पत्थर पर अग्नी है
  • कटोरेनुमा पत्थर का बना हुआ पात्र
  • एक किस्म की मछली
  • उस्तरा आदि की धार तेज़ करने के लिए प्रयुक्त पत्थर का टुकड़ा; सिल
  • कटोरे या कटोरी की शक्ल का पत्थर का बना हुआ कोई बर्तन
  • चकमक पत्थर
  • पत्थर का बना हुआ कटोरी या कटोरे के आकार का पात्र।
  • पक्षियों के पेट का वह भाग जहाँ खाए हुए कड़े पदार्थ पच जाते हैं
  • पत्थर का वह टुकड़ा जिस पर रगड़कर छुरे आदि की धार तेज करते हैं। सिल्ली
  • जायफल की जाति का एक वृक्ष जिसके फल से तेल निकाला जाता है।
  • वो पत्थर का टुकड़ा जिसे रगड़ने से आग निकलती है, चक़माक़
  • (सान गिरी) क़ुदरती या मस्नूई पत्थर की हसब ज़रूरत ऐसी सिल्ली या पट्टी जिस पर हथियार की धार को घुस कर घुला या और चिकना या जाये, नीज़ वो पथरी जिस के चौरे को लाख में मिला कर सान बनाते हैं जिस पर हथियारों की धार तेज़ की जाती है
  • . जाइफ़ल की क़सम का एक दरख़्त
  • एक किस्म की बीमारी जिस में मसाने या गुर्दे में सख़्त माद्दा जम कर संगरेज़ों की शक्ल इख़तियार कर लेता है जिस से पेशाब में रुकावट और तकलीफ़ होती है, संग मसाना
  • कसौटी, सोना चांदी किसने का पत्थर
  • पोटा, संग दाना जो मुर्ग़ वग़ैरा के पेट में होता है (इस में वो पत्थर वग़ैरा आकर जमा और हज़म होते हैं जो वो दाने का साथ खा जाते हैं)
  • संग्रेज़ा, पत्थर का टुकड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پتھری

ایک قسم کی بیماری جس میں مثانے یا گردے میں سخت مادہ جم کر سنگریزوں کی شکل اختیار کرلیتا ہے جس سے پیشاب میں رکاوٹ اور تکلیف ہوتی ہے، سنگ مثانہ

پَتْھری لَگانا

استرے کی دھار کو پتھری پر گھس کر تیز کرنا .

پتھریلی

پتھر ملی ہوئی چیز یا زمین، پتھر کی، کنکریلی

پَتْھرَیل

رک : پتھریلا.

پَتْھرِیلا

جس زمیں میں پتھر کے ذرات ملے ہوں، جس میں پتھر ملا ہو، کنکریلا، پتھر کا پتھر ملا ہوا

مَثانے کی پتھری

(طب) وہ پتھری جو مثانے کے اندر بنتی ہے

چُمَّک پَتْھری

مقناطیس

چَکْمَک پَتْھری

رک: چقماق .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پتھری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پتھری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone