تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھریرا" کے متعقلہ نتائج

اِرْتِعاش

لہر دوڑنے کی کیفیت، لہر، پھریری

اِرْتِعاشِ شَوق

اِرْتِعاشِ دَسْتِ دُعا

اِرْتِعاشی

ارتعاش سے منسوب، تھرتھرانے والا، کانپنے والا

صَوتی اِرتِعاش

آواز کی لرزش یا تھرتھراہٹ

مُقِیم اِرتِعاش

(طبیعیات) وقتی ارتعاش و حرکت ، اندرونی طور پرپیدا ہونے والا ارتعاش

زاوِیائی اِرْتِعاش

وقت کے خاص یونٹ میں مکمل گردشوں کی تعداد

تَعَدُّدِ اِرتِعاش

ایک معینہ وقت کے اندر لہری حرکتوں کی تعداد ، صفر قوت اور منبع کی قوت کے درمیان بجلی کے چکروں کی تعداد، انگ : Frequency کا ترجمہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں پھریرا کے معانیدیکھیے

پھریرا

phareraaफरेरा

وزن : 122

موضوعات: کنایۃً

پھریرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھرہرا
  • پھرہرا، خستہ، بکھرا ہوا
  • بدن پر رونگٹے کھڑے ہوجانا، جھُرجھُری، خفیف لرزہ، کپکپی، تنکے، سینکیا کسی اور پتلی لانبی لکڑی پر روئی لپیٹی ہوئی عطر کا پھویا، (کنایۃً) اُمنگ، جوش
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of phareraa

Noun, Masculine

  • flag, pennant
  • Half-dried, half-dry

Adjective

  • not soggy, half-dried and scattered (rice, etc.)

फरेरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फरहरा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھریرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھریرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone