تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھپَّس" کے متعقلہ نتائج

پَھپَّس

موٹا، فربہ، بھدّا، بے حساب، غیر متوازن بادی جسم جو غذائی بے ترتیبی یا نظام جسمانی کے سبب ہو، وہ آدمی جس سے مٹاپے کے مارے چلا نہ جائے

پَھپَّس کا پَھپَّس

بہت زیادہ موٹا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھپَّس کے معانیدیکھیے

پَھپَّس

phappasफप्पस

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَھپَّس کے اردو معانی

صفت

  • موٹا، فربہ، بھدّا، بے حساب، غیر متوازن بادی جسم جو غذائی بے ترتیبی یا نظام جسمانی کے سبب ہو، وہ آدمی جس سے مٹاپے کے مارے چلا نہ جائے
  • پولا، اندر سے خالی (پھل یا گنا وغیرہ)، پھیکا، بد مزہ، ان پھلوں کی نسبت کہتے ہیں جو مٹاپے کے ساتھ بیچ میں جَوف رکھتے ہیں

Urdu meaning of phappas

  • Roman
  • Urdu

  • moTaa, farba, bhaddaa, behisaab, Gair mutavaazin baadii jism jo Gizaa.ii betartiibii ya nizaam jismaanii ke sabab ho, vo aadamii jis se muTaape ke maare na jaa.ii
  • polaa, andar se Khaalii (phal ya gunaa vaGaira), phiikaa, badmaza, in phalo.n kii nisbat kahte hai.n jo muTaape ke saath biich me.n jof rakhte hai.n

English meaning of phappas

Adjective

  • hollow, empty from inside (Fruit or sugarcane etc.), faded, tasteless
  • fat and flabby, fleshy, obese, an unbalanced body that is caused by a dietary disorder or anatomical system, a man who does not walk due to obesity

फप्पस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पोला, अंदर से ख़ाली (फल या गन्ना आदि), फीका, स्वादहीन, उस फल को कहा जाता है जिसमें मोटापे के साथ बीच में खोखला हो जाता है
  • मोटा, भद्दा, बेहिसाब, एक असंतुलित शरीर जो एक आहार विकार या शारीरिक प्रणाली के कारण होता है, वो आदमी जिसे मोटापे के कारण चला न जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَھپَّس

موٹا، فربہ، بھدّا، بے حساب، غیر متوازن بادی جسم جو غذائی بے ترتیبی یا نظام جسمانی کے سبب ہو، وہ آدمی جس سے مٹاپے کے مارے چلا نہ جائے

پَھپَّس کا پَھپَّس

بہت زیادہ موٹا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھپَّس)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھپَّس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone