تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھپَڑ دَلال" کے متعقلہ نتائج

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

گماشتہ کرنا

نائب بنانا، مینجر مقرر کرنا، ایجنٹ مقرر کرنا

نَقدی گُماشتَہ

محکمہ مالیات کا ماتحت عامل

جَک کا گُماشْتَہ

a miser, parsimonious, stingy

جَگَت سیٹھ کا گُماشتَہ

مال دار

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھپَڑ دَلال کے معانیدیکھیے

پَھپَڑ دَلال

phapa.D-dalaalफपड़-दलाल

وزن : 12121

Roman

پَھپَڑ دَلال کے اردو معانی

صفت

  • مکار، خوشامدی، خُوشامد کرنے والا، چاپلُوسی کرنے والا

Urdu meaning of phapa.D-dalaal

Roman

  • makkaar, Khushaamdii, Khuu.oshaamad karne vaala, chaapluu.osii karne vaala

English meaning of phapa.D-dalaal

Adjective

  • flatterer, sycophant

फपड़-दलाल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चापलूस, चाटुकार, मक्कार, ख़ुशामदी, चापलूसी करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

گماشتہ کرنا

نائب بنانا، مینجر مقرر کرنا، ایجنٹ مقرر کرنا

نَقدی گُماشتَہ

محکمہ مالیات کا ماتحت عامل

جَک کا گُماشْتَہ

a miser, parsimonious, stingy

جَگَت سیٹھ کا گُماشتَہ

مال دار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھپَڑ دَلال)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھپَڑ دَلال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone