تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھنس" کے متعقلہ نتائج

پَھنَس

بڑہل، کٹہل، کٹہل کا درخت

پَھنسنا

الجھنا ، اٹکنا ، مستغرق ہونا .

پَھنسْنی

ایک قسم کی ہتھوڑی جس سے کسیرے لوٹے گگرے وغیرہ کا گلا بناتے ہیں

پَھنسْلی

رک : پسلی .

پَھنسْری

پھندا، پھان٘سی

پَھنسانا

پھن٘سنا (رک) کا تعدیہ .

پَھنس جانا

رک : پھن٘سنا.

پَھنسْڑی

بندھن ، پھندا

پَھنسان

رک : پھنْسنا

پُھنسْڑی

رک : پُھنسی

پَھنسَوری

پھندا، پاش، وہ رسی جس کے پھندے میں مجرم کا گلا پھنسا کر اسے پھانسی دی جاتی ہے

پَھن سُنْبَہ

ایک آلہ جس سے دھات میں سوراخ کرتے ہیں ، پنچ (Punch) .

پَھنسْوانا

پھن٘سنا کا تعدیہ

پَھنسِیارا

مسافروں کے گلے میں پھندا ڈال کر مارنے والا ٹھگ ؛ پھان٘سی دینے والا شخص

پُھنْسی

مہاسہ، آبلہ، وہ دانہ جو جسم پر نکل آئے

پُھنْسی کا پھوڑا بَنانا

بات کو طول دینا ، رک : رائی کا پہاڑ بنانا.

پَھنْساؤ

پھنسنے کا فعل، گرفتاری

پَھنْساوا

۱. الجھاوا ، دقت ، دشواری .

پَھنْساوَٹ

پھنْسنا کا اسم کیفیت

ہَنسی اَور پَھنس

ہنسی رضامندی کی علامت ہے ، اگر عورت غیر مردوں کے ساتھ ہنسے تو خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ان کے ساتھ راضی ہوگئی ہے اور بدچلن خیال کی جاتی ہے ۔

ساتا روہَن پَھنس جانا

آزار رسانوں کےنرغے میں آجانا ، مُفسدوں میں گِھر جانا.

پَٹْ پَھنس

ایک قسم کی لکڑی جس سے کشتیوں اور جہازوں کے مستول بنات ہیں ، رن بھنس : Artocarpus hirsuta

دَلْدَل میں پَھنس کے رَہ جانا

کیچڑ میں دھنس کر نہ نکل سکنا

دَلْدَل میں پَھنس جانا

کیچڑ میں دھسنا

نَرغے میں پَھنْس جانا

رک : نرغے میں آجانا ۔

جھانْسے میں پَھنْس جانا

رک : جھان٘سے میں آنا .

پَلّے کِیچَڑ میں پَھنس رَہے ہیں

۔ بکھیڑوں میں گرفتار ہے۔ دنیاوی تعلقات میں مبتلا ہے۔

ناؤ بَھنوَر میں پَھنْس جانا

مصیبت میں مبتلا ہونا نیز معاملے کا پیچدار اور مشکل ہو جانا ۔

اُس نَر کو نَہ سِیْکْھ سُہاوے، نیْہ پَھنْد میں جو پَھنْس جاوے

عاشق پر نصیحت کا اثر نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں پھنس کے معانیدیکھیے

پھنس

pha.nsफँस

وزن : 2

Urdu meaning of pha.ns

  • Roman
  • Urdu

English meaning of pha.ns

  • trapped

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَھنَس

بڑہل، کٹہل، کٹہل کا درخت

پَھنسنا

الجھنا ، اٹکنا ، مستغرق ہونا .

پَھنسْنی

ایک قسم کی ہتھوڑی جس سے کسیرے لوٹے گگرے وغیرہ کا گلا بناتے ہیں

پَھنسْلی

رک : پسلی .

پَھنسْری

پھندا، پھان٘سی

پَھنسانا

پھن٘سنا (رک) کا تعدیہ .

پَھنس جانا

رک : پھن٘سنا.

پَھنسْڑی

بندھن ، پھندا

پَھنسان

رک : پھنْسنا

پُھنسْڑی

رک : پُھنسی

پَھنسَوری

پھندا، پاش، وہ رسی جس کے پھندے میں مجرم کا گلا پھنسا کر اسے پھانسی دی جاتی ہے

پَھن سُنْبَہ

ایک آلہ جس سے دھات میں سوراخ کرتے ہیں ، پنچ (Punch) .

پَھنسْوانا

پھن٘سنا کا تعدیہ

پَھنسِیارا

مسافروں کے گلے میں پھندا ڈال کر مارنے والا ٹھگ ؛ پھان٘سی دینے والا شخص

پُھنْسی

مہاسہ، آبلہ، وہ دانہ جو جسم پر نکل آئے

پُھنْسی کا پھوڑا بَنانا

بات کو طول دینا ، رک : رائی کا پہاڑ بنانا.

پَھنْساؤ

پھنسنے کا فعل، گرفتاری

پَھنْساوا

۱. الجھاوا ، دقت ، دشواری .

پَھنْساوَٹ

پھنْسنا کا اسم کیفیت

ہَنسی اَور پَھنس

ہنسی رضامندی کی علامت ہے ، اگر عورت غیر مردوں کے ساتھ ہنسے تو خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ان کے ساتھ راضی ہوگئی ہے اور بدچلن خیال کی جاتی ہے ۔

ساتا روہَن پَھنس جانا

آزار رسانوں کےنرغے میں آجانا ، مُفسدوں میں گِھر جانا.

پَٹْ پَھنس

ایک قسم کی لکڑی جس سے کشتیوں اور جہازوں کے مستول بنات ہیں ، رن بھنس : Artocarpus hirsuta

دَلْدَل میں پَھنس کے رَہ جانا

کیچڑ میں دھنس کر نہ نکل سکنا

دَلْدَل میں پَھنس جانا

کیچڑ میں دھسنا

نَرغے میں پَھنْس جانا

رک : نرغے میں آجانا ۔

جھانْسے میں پَھنْس جانا

رک : جھان٘سے میں آنا .

پَلّے کِیچَڑ میں پَھنس رَہے ہیں

۔ بکھیڑوں میں گرفتار ہے۔ دنیاوی تعلقات میں مبتلا ہے۔

ناؤ بَھنوَر میں پَھنْس جانا

مصیبت میں مبتلا ہونا نیز معاملے کا پیچدار اور مشکل ہو جانا ۔

اُس نَر کو نَہ سِیْکْھ سُہاوے، نیْہ پَھنْد میں جو پَھنْس جاوے

عاشق پر نصیحت کا اثر نہیں ہوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھنس)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھنس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone