تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھلا پُھولا" کے متعقلہ نتائج

پَھلا

بہت پھل والا، پھل سے لدا ہوا، پھل والا، نوک دار (مرکبات میں مستعمل جیسے :دو پھلا وغیرہ)، تیر کی نوک، چمچے کا اگلا حصہ

پَھلاہاری

پھلا ہار (رک) سے منسوب و متعلق.

پَھلاہار

پھل کھانا

پَھلانا

پھیلانا

پَھلائی

بارور کرنے کا عمل ، زرخیز بنانے کا کام یا حالت .

پَھلاس

قدم، گام، پھلان٘گ، چھلان٘گ

پَھلار

پھل اور سبزیوں کا ہلکا کھانا

پَھلاپھَل

۔۱۔وہ پھل جو پہلی مرتبہ درخت میں آئے۔۔ ۲۔(مجازًا پہلونٹی کا بچّہ۔

پَھلالَین

فلالین

پَھلا پُھولا

آل اولاد روپے پیسے سے بھرا ہوا، (فقرہ) پھلا پھولا گھر سب ڈھونڈتھے ہیں، بارونق، آباد، خوشحال

پَھلانگ

جست، کود، چھلان٘گ، کلانچ، ڈگ (فقرہ) ایک پھلانگ ماری اور دس گز نکل گیا

پَھلانْگْنا

(کسی چیز کے اوپر سے) ڈگ بھر کر (ایک ہی جست میں) گزر جانا ، پھانْد جانا ، لانْگنا ، جست بھرنا .

پَھلاری مارنا

سوار ہونا ، چڈھی گان٘ٹھنا .

پُھولا پَھلا رَہے

(دعا) سرسبز وشاداب رہے، خوش و خرم رہے، با اولاد رہے

چَو پَھلا

چار پھل کا (چاقو یا کوئی دوسرا آلہ)

پُھولا پَھلا

پھلا پھولا، ہرا بھرا، آباد و خوشحال

پانڈ پَھلا

چر بھٹی ، پان٘ڈو پھلی

پِنْڈ پَھلا

کڑوی لوکی ، کدو ، گھیا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھلا پُھولا کے معانیدیکھیے

پَھلا پُھولا

phalaa-phuulaaफला-फूला

وزن : 1222

موضوعات: فقرہ

پَھلا پُھولا کے اردو معانی

صفت

  • آل اولاد روپے پیسے سے بھرا ہوا، (فقرہ) پھلا پھولا گھر سب ڈھونڈتھے ہیں، بارونق، آباد، خوشحال
  • ہرا بھرا، سرسبز، شاداب

شعر

English meaning of phalaa-phuulaa

Adjective

फला-फूला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रूपये पैसे और बाल बच्चों से भरा हुआ, समृद्ध, संपन्न, सुखी
  • हरा-भरा, ताज़ा

پَھلا پُھولا کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھلا پُھولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھلا پُھولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone