تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھل پھانک" کے متعقلہ نتائج

پھانک

کسی پھل کا تراشا ہوا ٹکڑا، قاش

پھانکی

سفوف یا اناج کا دانہ جو ایک دفعہ پھانْکا جائے

پھانک کَر

الگ ہوکر، جدا ہوکر.

پھانک جانا

تتر بتر ہوجانا، بکھر جانا.

پھانک مارنا

رک: پھان٘کنا، من٘ھ میں کسی شے کا ہتھیلی پر رکھ کر یا مٹھی بھر کر ڈالنا (بالعموم خشک چیز کا، چنے پر بل ستو وغیرہ کا)

پھانکْنا

کسی خشک چیز کو ہتھیلی پر رکھ کر من٘ھ میں ڈالنا.

پھانک پھانک جانا

رک: پھان٘ک جانا.

پھانک رَہْنا

جدا رہنا.

پھانکَڑ

بہادر، دلیر، بانْکا، ترچھا

پھانک پھانک کَرنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پرزے پرزے کرنا.

پھانکَڑ ہے

بان٘کی وضع سپاہی صورت ہے ، فضول گرد ہے.

پھانکْڑا ہے

بان٘کی وضع سپاہی صورت ہے ، فضول گرد ہے.

پھانکْیا پَنا

جدائی، غیریت، علیحدگی.

دو پھانک

دو ٹکڑے ، پارہ پارہ.

پُھول پھانک

پن٘کھڑی

اُلْٹی پَھانک

(سپہگری) دائیں جانب بازو سے کولھے تک وار

پَھل پھانک

پھل پات، میوہ، ترکاری، پھل پھلاری

پھینْک پھانک

پھین٘ک کر.

پُھونک پھانک

پھونک (رک) کا تابع، پھون٘کنا (رک) کی کیفیت ، پھون٘ک مار کر جلانے کا عمل ؛ رک : جھاڑ پھون٘ک۔

پُھل پھانک

برگ گل .

پَھیاک پھانْک

۔(عو) پھینک کے۔ تم تو چادر پھینک پھانک لمبی ہوا در میں رکھوالی کیا کروں۔

چار پھانک ڈورا

(پٹوا گری) ریشم اور کلابتّوکی چوہری بلائی کا ڈورا

ہوا پھانک کے جینا

بغیر کھائے زندہ رہنا، فاقے سے رہنا، ہوا کے سہارے جینا

ہوا پھانک کے رہنا

بغیر کھائے زندہ رہنا، فاقے سے رہنا، ہوا کے سہارے جینا

ہَوا پھانک کَر جِینا

بہت کم کھا کر زندہ رہنا ، فاقے سے رہنا ، بھوکوں مرنا ، صرف ہوا کے سہارے جینا نیز بہت کم کھانا۔

پُھوٹا پَھانک کَر دینا

منتشر کر دینا .

ہَوا پھانک کَر رَہنا

رک : ہوا پھانکنا ؛ (طنزاً) کچھ نہ کھانا ، صرف ہوا ہی کے سہارے جینا ، فاقہ کرنا ، بھوکا مرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھل پھانک کے معانیدیکھیے

پَھل پھانک

phal-phaa.nkफल-फाँक

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

پَھل پھانک کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • پھل پات، میوہ، ترکاری، پھل پھلاری

Urdu meaning of phal-phaa.nk

  • Roman
  • Urdu

  • phalpaat, meva, tarkaarii, phal phalaarii

English meaning of phal-phaa.nk

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • fruits, vegetables and grass, etc.

फल-फाँक के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • फल-पात, मेवा, तरकारी, फल फलारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پھانک

کسی پھل کا تراشا ہوا ٹکڑا، قاش

پھانکی

سفوف یا اناج کا دانہ جو ایک دفعہ پھانْکا جائے

پھانک کَر

الگ ہوکر، جدا ہوکر.

پھانک جانا

تتر بتر ہوجانا، بکھر جانا.

پھانک مارنا

رک: پھان٘کنا، من٘ھ میں کسی شے کا ہتھیلی پر رکھ کر یا مٹھی بھر کر ڈالنا (بالعموم خشک چیز کا، چنے پر بل ستو وغیرہ کا)

پھانکْنا

کسی خشک چیز کو ہتھیلی پر رکھ کر من٘ھ میں ڈالنا.

پھانک پھانک جانا

رک: پھان٘ک جانا.

پھانک رَہْنا

جدا رہنا.

پھانکَڑ

بہادر، دلیر، بانْکا، ترچھا

پھانک پھانک کَرنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پرزے پرزے کرنا.

پھانکَڑ ہے

بان٘کی وضع سپاہی صورت ہے ، فضول گرد ہے.

پھانکْڑا ہے

بان٘کی وضع سپاہی صورت ہے ، فضول گرد ہے.

پھانکْیا پَنا

جدائی، غیریت، علیحدگی.

دو پھانک

دو ٹکڑے ، پارہ پارہ.

پُھول پھانک

پن٘کھڑی

اُلْٹی پَھانک

(سپہگری) دائیں جانب بازو سے کولھے تک وار

پَھل پھانک

پھل پات، میوہ، ترکاری، پھل پھلاری

پھینْک پھانک

پھین٘ک کر.

پُھونک پھانک

پھونک (رک) کا تابع، پھون٘کنا (رک) کی کیفیت ، پھون٘ک مار کر جلانے کا عمل ؛ رک : جھاڑ پھون٘ک۔

پُھل پھانک

برگ گل .

پَھیاک پھانْک

۔(عو) پھینک کے۔ تم تو چادر پھینک پھانک لمبی ہوا در میں رکھوالی کیا کروں۔

چار پھانک ڈورا

(پٹوا گری) ریشم اور کلابتّوکی چوہری بلائی کا ڈورا

ہوا پھانک کے جینا

بغیر کھائے زندہ رہنا، فاقے سے رہنا، ہوا کے سہارے جینا

ہوا پھانک کے رہنا

بغیر کھائے زندہ رہنا، فاقے سے رہنا، ہوا کے سہارے جینا

ہَوا پھانک کَر جِینا

بہت کم کھا کر زندہ رہنا ، فاقے سے رہنا ، بھوکوں مرنا ، صرف ہوا کے سہارے جینا نیز بہت کم کھانا۔

پُھوٹا پَھانک کَر دینا

منتشر کر دینا .

ہَوا پھانک کَر رَہنا

رک : ہوا پھانکنا ؛ (طنزاً) کچھ نہ کھانا ، صرف ہوا ہی کے سہارے جینا ، فاقہ کرنا ، بھوکا مرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھل پھانک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھل پھانک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone