تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا پھانک کَر جِینا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا پھانک کَر جِینا

بہت کم کھا کر زندہ رہنا ، فاقے سے رہنا ، بھوکوں مرنا ، صرف ہوا کے سہارے جینا نیز بہت کم کھانا۔

ہَوا پھانک کَر رَہنا

رک : ہوا پھانکنا ؛ (طنزاً) کچھ نہ کھانا ، صرف ہوا ہی کے سہارے جینا ، فاقہ کرنا ، بھوکا مرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا پھانک کَر جِینا کے معانیدیکھیے

ہَوا پھانک کَر جِینا

havaa phaa.nk kar jiinaaहवा फाँक कर जीना

ہَوا پھانک کَر جِینا کے اردو معانی

  • بہت کم کھا کر زندہ رہنا ، فاقے سے رہنا ، بھوکوں مرنا ، صرف ہوا کے سہارے جینا نیز بہت کم کھانا۔

हवा फाँक कर जीना के हिंदी अर्थ

  • बहुत कम खा कर जीवित रहना, भूख से रहना, भूकों मरना, केवल हवा के सहारे जीना अर्थात बहुत कम खाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا پھانک کَر جِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا پھانک کَر جِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words