تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھیل کَر سونا" کے متعقلہ نتائج

پَھیل

پھیلنا سے تراکیب میں مستعمل

پَھیلا

پھیلا، کشادہ، بڑھا ہوا

پَھیلْنا

کشادہ ہونا ، حدود وسیع ہونا ،(طول یا عرض یا دونوں میں) بڑھنا ، چاروں طرف بڑھنا

پھیلائیں

spread

پَھل

چھلکے سے من٘ڈھی بیج اور گودے سے بھری وہ شے جو اپنی اصل کے زمانے میں اپنے درخت کی شاخوں یا بیل سے اُگتی اور عموماً بغیر پکائے کھائی جاتی ہے ، ثمر ، میوہ ، ہار .

پَھیل پَڑْنا

بے تکلف ہونا، دھرنا، طمع کرنا، زیادہ مان٘گنا، حد سے بڑھنا

پَھیل جانا

چاروں طرف سے گھیرا بنا لینا

پَھیل کے

رک : پھیل پھیل کر/کے

پَھیل کَر

رک : پھیل پھیل کر/کے

پَھیل پَھیل کے سونا

۔خوب ہاتھ پاؤں کشادہ کرکے آرام کرنا۔ ؎

پَھیل پَھیل کَر سونا

رک : پھیل کر سونا

پَھیل کے سونا

۔خوب ہاتھ پاؤں کشادہ کرکے آرام کرنا۔ ؎

پَھیل پھال کَر

پھیل کر /کے

پَھیلانا

پھیلنا (رک) کا تعدیہ

پَھیل کَر بَیٹھْنا

فراغت سے بیٹھنا ، کھل کر بیٹھنا

پَھیل پَھیل کے

اطمینان کے ساتھ ، آرام سے ، بافراغت .

پَھیل پَھیل کَر

اطمینان کے ساتھ ، آرام سے ، بافراغت .

پَھیلاوا

رک : پھیلاو

پھال

۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ وہ نوک جو تیر کے پیکاں میں ہوتی ہے۔ ۲۔ وہ لوہے کا نوکدار آلہ جو زمین کھودنے کے واسطے ہل میں لگاتے ہیں۔ ۳۔ چھالیا کا بڑا ٹکڑا۔

پَھیلاؤ

spread

پَھیلْوانا

پھیلانا (رک) کا تعدیہ

پَھیلاوَٹ

رک :پھیلاو

پَھیلا دینا

پھیلانا

پَھیلا پَڑنا

بیتاب و بیقرار ہونا ، گرا پڑنا، بچھا جانا، بے حد خواہش مند ہونا

فیلسوف

فلسفی، سائنس داں، علمی شخصیت

پَھیلا پَھیلا

پھیلا ہوا، منتشر

پَھیلا جانا

رک : پھیلا پڑنا

پَہْلیں

دیکھیے: پہلے

پَھیلائے رَہنا

کام انجام دینے کے لئے تقسیم کار کرنا

پَھیلائے رَکھنا

کام انجام دینے کے لئے تقسیم کار کرنا

پَھیلاوا پَھیلانا

غلط فہمی پیدا کرنا ، بے جاشہرت دینا ، تشہیر کرنا

پَھیلا کے بَیان کَرنا

تفصیل سے بتانا ، کھول کر بیان کرنا

پَھیلا کَر بَیان کَرنا

تفصیل سے بتانا ، کھول کر بیان کرنا

پُھول

پودے کا تناسلی عضو جس میں ایک یا ایک سے زیادہ پتیاں ہوتی ہیں، پودے کا رنگین ( سبز کے علاوہ ) حصہ جو بعد میں تخم یا پھل کی شکل اختیار کر لیتا ہے، گل، کسم

پَھیل کَر سونا

نہایت آرام اور بے فکری سے سونا ، خوب ہاتھ پاؤں کشادہ کرکے آرام کرنا، فراغت سے سونا

پھولوں

پُھولوں

پھول کی جمع تراکیب میں مستعمل، بہت سارے پھول

پَھلْ تاڑ

تاڑ کا وہ پودا جس میں پھل لگیں ، مادہ تاڑ جس میں گول گول پھل آتا ہے ، بل تاڑ ( نر ) کا نقیض .

پَھل پَھلاڑی

(مجازاً) محبوب کے اعضا کا ابھار شان اور چھب .

پَھل کِرشْن

the fruit of karonda (کروندا)

پَھل دان

پھل رکھنے کا برتن

پَھل داتا

One who rewards, a benefactor.

پَھل دایَک

نتیجہ بخش ، امید برار ؛ منفعت بخش ، مفید (دیوی دیوتا کی صفت میں) .

پَھل پھانک

پھل پات، میوہ، ترکاری، پھل پھلاری

پَھل دار ہونا

پھل پھول والا ہونا ، پھلنا پھولنا .

پَھل کھائے وہ جو ہَل جوتے

جو محنت کرے وہ فائدہ اُٹھائے .

پَھل پُھلواری

various kinds of fruits, flowers and greens

پَھل بُجَھوَّل

لڑکوں ایک کھیل جس میں چور کو کوئی خاص پھل لانے کے لیے بھیجا جاتا ہے .

پَھل دینا

باروَر ہونا

پَھل پَنکھ

وہ پتّا جس میں کیلے کی گابھ لپٹی ہوتی ہے

پھال باندْھنا

پھلان٘گ بھرنا، کود کر ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، اچھل کر کود لگانا

پَھل اَنگے آنا

نتیجہ بھگتنا ، سزا پانا ، رک : پھل پانا .

پَھل پاک

پھل پکنے کا عمل

پَھل پات

ترکاری، گھاس پھوس، پھل پھلواری، درخت وغیرہ کے برگ و بار

پَھل کھانا آسان نَہِیں ہے

کوئی کام بغیر محنت کیے نہیں ہوتا، اولاد کی کمائی کھانا مشکل ہے

پَھل بھوگی

نفع یا نقصان اٹھانے والا

پَھل آہار

ہلکی غذا جو پھلوں وغیرہ کے ناشتے پر مشتمل ہو

پَھل پَھلاری

(مجازاً) محبوب کے اعضا کا ابھار شان اور چھب .

پَھل پَھلَیری

رک : پھل پھلاری .

پَھل پھُلاری

۔مونث۔ مختلف میوے۔ طرح طرح کی ترکاریاں۔ (فقرہ) کھانے کے لئے جنگل میں خود رو پھل پھلاری کی افراط ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھیل کَر سونا کے معانیدیکھیے

پَھیل کَر سونا

phail kar sonaa फैल कर सोना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَھیل کَر سونا کے اردو معانی

  • نہایت آرام اور بے فکری سے سونا ، خوب ہاتھ پاؤں کشادہ کرکے آرام کرنا، فراغت سے سونا

Urdu meaning of phail kar sonaa

  • Roman
  • Urdu

  • nihaayat aaraam aur befikrii se sonaa, Khuub haath paanv kushaada karke aaraam karnaa, se sonaa

English meaning of phail kar sonaa

  • sleep in peace

फैल कर सोना के हिंदी अर्थ

  • बहुत आराम से और निश्चिंत होकर सोना, ख़ूब हाथ पैर फैला कर आराम करना, आराम से सोना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَھیل

پھیلنا سے تراکیب میں مستعمل

پَھیلا

پھیلا، کشادہ، بڑھا ہوا

پَھیلْنا

کشادہ ہونا ، حدود وسیع ہونا ،(طول یا عرض یا دونوں میں) بڑھنا ، چاروں طرف بڑھنا

پھیلائیں

spread

پَھل

چھلکے سے من٘ڈھی بیج اور گودے سے بھری وہ شے جو اپنی اصل کے زمانے میں اپنے درخت کی شاخوں یا بیل سے اُگتی اور عموماً بغیر پکائے کھائی جاتی ہے ، ثمر ، میوہ ، ہار .

پَھیل پَڑْنا

بے تکلف ہونا، دھرنا، طمع کرنا، زیادہ مان٘گنا، حد سے بڑھنا

پَھیل جانا

چاروں طرف سے گھیرا بنا لینا

پَھیل کے

رک : پھیل پھیل کر/کے

پَھیل کَر

رک : پھیل پھیل کر/کے

پَھیل پَھیل کے سونا

۔خوب ہاتھ پاؤں کشادہ کرکے آرام کرنا۔ ؎

پَھیل پَھیل کَر سونا

رک : پھیل کر سونا

پَھیل کے سونا

۔خوب ہاتھ پاؤں کشادہ کرکے آرام کرنا۔ ؎

پَھیل پھال کَر

پھیل کر /کے

پَھیلانا

پھیلنا (رک) کا تعدیہ

پَھیل کَر بَیٹھْنا

فراغت سے بیٹھنا ، کھل کر بیٹھنا

پَھیل پَھیل کے

اطمینان کے ساتھ ، آرام سے ، بافراغت .

پَھیل پَھیل کَر

اطمینان کے ساتھ ، آرام سے ، بافراغت .

پَھیلاوا

رک : پھیلاو

پھال

۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ وہ نوک جو تیر کے پیکاں میں ہوتی ہے۔ ۲۔ وہ لوہے کا نوکدار آلہ جو زمین کھودنے کے واسطے ہل میں لگاتے ہیں۔ ۳۔ چھالیا کا بڑا ٹکڑا۔

پَھیلاؤ

spread

پَھیلْوانا

پھیلانا (رک) کا تعدیہ

پَھیلاوَٹ

رک :پھیلاو

پَھیلا دینا

پھیلانا

پَھیلا پَڑنا

بیتاب و بیقرار ہونا ، گرا پڑنا، بچھا جانا، بے حد خواہش مند ہونا

فیلسوف

فلسفی، سائنس داں، علمی شخصیت

پَھیلا پَھیلا

پھیلا ہوا، منتشر

پَھیلا جانا

رک : پھیلا پڑنا

پَہْلیں

دیکھیے: پہلے

پَھیلائے رَہنا

کام انجام دینے کے لئے تقسیم کار کرنا

پَھیلائے رَکھنا

کام انجام دینے کے لئے تقسیم کار کرنا

پَھیلاوا پَھیلانا

غلط فہمی پیدا کرنا ، بے جاشہرت دینا ، تشہیر کرنا

پَھیلا کے بَیان کَرنا

تفصیل سے بتانا ، کھول کر بیان کرنا

پَھیلا کَر بَیان کَرنا

تفصیل سے بتانا ، کھول کر بیان کرنا

پُھول

پودے کا تناسلی عضو جس میں ایک یا ایک سے زیادہ پتیاں ہوتی ہیں، پودے کا رنگین ( سبز کے علاوہ ) حصہ جو بعد میں تخم یا پھل کی شکل اختیار کر لیتا ہے، گل، کسم

پَھیل کَر سونا

نہایت آرام اور بے فکری سے سونا ، خوب ہاتھ پاؤں کشادہ کرکے آرام کرنا، فراغت سے سونا

پھولوں

پُھولوں

پھول کی جمع تراکیب میں مستعمل، بہت سارے پھول

پَھلْ تاڑ

تاڑ کا وہ پودا جس میں پھل لگیں ، مادہ تاڑ جس میں گول گول پھل آتا ہے ، بل تاڑ ( نر ) کا نقیض .

پَھل پَھلاڑی

(مجازاً) محبوب کے اعضا کا ابھار شان اور چھب .

پَھل کِرشْن

the fruit of karonda (کروندا)

پَھل دان

پھل رکھنے کا برتن

پَھل داتا

One who rewards, a benefactor.

پَھل دایَک

نتیجہ بخش ، امید برار ؛ منفعت بخش ، مفید (دیوی دیوتا کی صفت میں) .

پَھل پھانک

پھل پات، میوہ، ترکاری، پھل پھلاری

پَھل دار ہونا

پھل پھول والا ہونا ، پھلنا پھولنا .

پَھل کھائے وہ جو ہَل جوتے

جو محنت کرے وہ فائدہ اُٹھائے .

پَھل پُھلواری

various kinds of fruits, flowers and greens

پَھل بُجَھوَّل

لڑکوں ایک کھیل جس میں چور کو کوئی خاص پھل لانے کے لیے بھیجا جاتا ہے .

پَھل دینا

باروَر ہونا

پَھل پَنکھ

وہ پتّا جس میں کیلے کی گابھ لپٹی ہوتی ہے

پھال باندْھنا

پھلان٘گ بھرنا، کود کر ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، اچھل کر کود لگانا

پَھل اَنگے آنا

نتیجہ بھگتنا ، سزا پانا ، رک : پھل پانا .

پَھل پاک

پھل پکنے کا عمل

پَھل پات

ترکاری، گھاس پھوس، پھل پھلواری، درخت وغیرہ کے برگ و بار

پَھل کھانا آسان نَہِیں ہے

کوئی کام بغیر محنت کیے نہیں ہوتا، اولاد کی کمائی کھانا مشکل ہے

پَھل بھوگی

نفع یا نقصان اٹھانے والا

پَھل آہار

ہلکی غذا جو پھلوں وغیرہ کے ناشتے پر مشتمل ہو

پَھل پَھلاری

(مجازاً) محبوب کے اعضا کا ابھار شان اور چھب .

پَھل پَھلَیری

رک : پھل پھلاری .

پَھل پھُلاری

۔مونث۔ مختلف میوے۔ طرح طرح کی ترکاریاں۔ (فقرہ) کھانے کے لئے جنگل میں خود رو پھل پھلاری کی افراط ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھیل کَر سونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھیل کَر سونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone