تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھدپھدانا" کے متعقلہ نتائج

پَھدپھدانا

دانوں پھنسیوں کا بہ افراط نکل آنا‏، بدن میں کثرت سے روئیں یا بال نکل آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھدپھدانا کے معانیدیکھیے

پَھدپھدانا

phadphadaanaaफदफदाना

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

پَھدپھدانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • دانوں پھنسیوں کا بہ افراط نکل آنا‏، بدن میں کثرت سے روئیں یا بال نکل آنا
  • (بدن میں بالوں یا چھالوں یا پھنسیوں وغیرہ کا) کثرت سے نکلنا، ابھرنا
  • درخت میں کثرت سے شاخیں پھوٹنا

Urdu meaning of phadphadaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • daano.n phunsiiyo.n ka bah ifraat nikal aanaa, badan me.n kasrat se ro.ii.n ya baal aanaa
  • (badan me.n baalo.n ya chhaalo.n ya phunsiiyo.n vaGaira ka) kasrat se nikalnaa, ubharnaa
  • daraKht me.n kasrat se shaaKhe.n phuuTnaa

English meaning of phadphadaanaa

Intransitive verb

  • ferment, fester (a boil or eruption)
  • grow shoots (of a plant)
  • to bubble, to fizz, to sputter
  • to ferment
  • to shoot, throw out shoots (as a plant)
  • to break out (as an eruption)
  • to be inflamed (with lust)

फदफदाना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • फदफद शब्द होना।
  • वृक्षों में नई कोपलें या पत्तियां निकलना।
  • किसी चीज़ का उबलते समय 'फद-फद' ध्वनि करना
  • शरीर में बहुत दाने या फुंसियाँ निकल आना
  • पेड़-पौधों में नई पत्तियाँ निकलना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَھدپھدانا

دانوں پھنسیوں کا بہ افراط نکل آنا‏، بدن میں کثرت سے روئیں یا بال نکل آنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھدپھدانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھدپھدانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone