تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پھان٘سی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پھان٘سی کے معانیدیکھیے
اصل: سنسکرت
جمع: پھانْسْیاں
پھان٘سی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پھندا ، جال
- فن بنوٹ کے ایک دانْو کا نام جس میں حریف کی گردن کو ہاتھ کے خم (کہنی) میں لے کر دبوچ لیا جاتا ہے.
- کوئی تن٘گ حلقہ یا گھیرا جو گلے کے گرد ہو
- موت کی سزا (جو رسی کے پھندے کے ذریعے سے دی جاتی ہے) سولی
شعر
ہمیں دی جائے گی پھانسی ہمارے اپنے جسموں میں
اجاڑی ہیں تمناؤں کی لاکھوں بستیاں ہم نے
English meaning of phaansii
फाँसी के हिंदी अर्थ
پھان٘سی کے مترادفات
پھان٘سی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پھان٘سی)
پھان٘سی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔