تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھانسی لگانا" کے متعقلہ نتائج

حَسَد

کسی کی نعمت کا زوال چاہنا، جلن، کینہ، بدخواہی (کرنا، رکھنا، ہونا کے ساتھ)

حَسَد پیشَہ

حاسد، کینہ ور

حَسَد کوشی

جلابا ، حسد کرنے کا عمل ، بدخوابی ، کِلَسنا .

حَسَدی

حاسد، بدخواہ، کینہ پرور

ہَشَد

ہندی موسیقی کا سب سے پہلا ُسر جو سب سے پست ہے اور اس میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوئی ، کھرج ، شرج ۔

حَسَد کَرنا

حَسَد کھانا

حسد کرنا ، جلنا .

حَسَد رَکھنا

ہَنس دِلی

خوش دلی، خوش مزاجی

رَشْک و حَسَد

جلن، رقابت

اردو، انگلش اور ہندی میں پھانسی لگانا کے معانیدیکھیے

پھانسی لگانا

phaa.nsii lagaanaaफाँसी लगाना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: پھان٘سی

پھانسی لگانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • گلے میں پھندا ڈالنا، پھانسی دینا، پھانسی کے ذریعہ سے موت کی سزا دینا
  • پھانسی لگاکر خودکشی کرنا

English meaning of phaa.nsii lagaanaa

Compound Verb

  • to snare, to hang
  • to commit suicide

फाँसी लगाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • फांसी देना, गले में फंदा डालना
  • फांसी लगाकर आत्मह्त्या करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھانسی لگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھانسی لگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone