تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹُو" کے متعقلہ نتائج

بیشتَر

بارہا، کم کے مقابلے میں زیادہ، زیادہ تر

نَزدِیکاں را بیشتَر بُود حَیرانی

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جو لوگ قریب ہوتے ہیں ، اُنھیں پریشانی زیادہ ہوتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹُو کے معانیدیکھیے

پیٹُو

peTuuपेटू

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: لکھنؤ

  • Roman
  • Urdu

پیٹُو کے اردو معانی

صفت

  • بہت کھانے والا ، اکال
  • کھانے کا لالچی
  • حریص، لالچی
  • (ہائے مجہول) صفت‏،(لکھنؤ) بہت کھانے والا آدمی
  • (ہائے معروف) صفت‏، ماتم میں بہت سینہ اور سر کوٹنے والا

Urdu meaning of peTuu

  • Roman
  • Urdu

  • bahut khaane vaala, akkaal
  • khaane ka laalchii
  • hariis, laalchii
  • (haay majhuul) sifat,(lakhanu.u) bahut khaane aa damii
  • (haay maaruuf) sifat, maatam me.n bahut siinaa aur sar kuuTne vaala

English meaning of peTuu

Adjective

  • greedy, miser, voracious, gluttonous

पेटू के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसे सदा पेट भरने की ही फ़िक्र रहे, पेटार्थी
  • जो बहुत अधिक खाता है, भुक्खड़
  • जिसे सदा खाने की चिंता लगी रहती है
  • खाने का लालची

پیٹُو کے متضادات

پیٹُو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیشتَر

بارہا، کم کے مقابلے میں زیادہ، زیادہ تر

نَزدِیکاں را بیشتَر بُود حَیرانی

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جو لوگ قریب ہوتے ہیں ، اُنھیں پریشانی زیادہ ہوتی ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone