تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ ٹَھنْڈا رَہنا" کے متعقلہ نتائج

شِدَّت

زور، زیادتی، کثرت، افراط

شِدَّت ہونا

زیادتی ہونا، کثرت ہونا.

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شِدَّت سے

زور سے، سختی سے

شِدَّتِ گِرْیَہ

بہت زیادہ رونا، آہ و بگا کرنا

شِدَّت کَرنا

زور پکڑنا، سختی کرنا، ظلم یا زیادتی کرنا.

شِدَّت میں کَمی کَرنا

قَیدِ شِدَّت

سخت قید ، وہ قید جس میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں پہنائی جائیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ ٹَھنْڈا رَہنا کے معانیدیکھیے

پیٹ ٹَھنْڈا رَہنا

peT ThanDaa rahnaaपेट ठंडा रहना

محاورہ

موضوعات: عوامی

پیٹ ٹَھنْڈا رَہنا کے اردو معانی

  • اولاد کا زندہ رہنا ، صاحب اولاد رہنا ، اولاد کا سکھ دیکھنا.
  • ۔(عو) خوش رہنا۔ صاحب اولاد رہنا۔ اولاد کا زندہ رہنا۔

English meaning of peT ThanDaa rahnaa

  • have one's children alive

पेट ठंडा रहना के हिंदी अर्थ

  • ۔(ओ) ख़ुश रहना। साहिब औलाद रहना। औलाद का ज़िंदा रहना
  • औलाद का ज़िंदा रहना, साहिब औलाद रहना, औलाद का सुख देखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ ٹَھنْڈا رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ ٹَھنْڈا رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone