تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ سے پَٹّی باندْھنا" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ سے پَٹّی باندْھنا کے معانیدیکھیے

پیٹ سے پَٹّی باندْھنا

peT se paTTii baa.ndhnaaपेट से पट्टी बाँधना

محاورہ

موضوعات: عوامی

Roman

پیٹ سے پَٹّی باندْھنا کے اردو معانی

  • ۔ (عو) مجازاً۔ بھوک کی تکلےف برداشت کرنا۔ بھوکے بیچارے تو پیٹ سے پٹی باندھ کر پڑ رہیں اور گداگر صبح سے شام تک سیروں آٹا اکٹھّا کرلیں۔
  • رک : پیٹ سے پتھر بان٘دھنا.

Urdu meaning of peT se paTTii baa.ndhnaa

Roman

  • ۔ (o) majaazan। bhuuk kii takliif bardaasht karnaa। bhuuke bechaare to peT se paTTii baandh kar pa.D rahe.n aur gadaagar subah se shaam tak sairo.n aaTaa akaThThাa karlii.n
  • ruk ha peT se patthar baandhnaa

पेट से पट्टी बाँधना के हिंदी अर्थ

  • ۔ (ओ) मजाज़न। भूक की तकलीफ़ बर्दाश्त करना। भूके बेचारे तो पेट से पट्टी बांध कर पड़ रहें और गदागर सुबह से शाम तक सैरों आटा अकठ्ठ्াा करलीं
  • रुक : पेट से पत्थर बांधना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ سے پَٹّی باندْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ سے پَٹّی باندْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone