تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیٹ پُورا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ پُورا کَرْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: دہلی
پیٹ پُورا کَرْنا کے اردو معانی
- ۔(دہلی) پیٹ بھر کھانا۔ ہوسکتا تھا کہ تم مزدور یا لکڑہارے کے گھر پیدا ہوتے اور ایسی ہی چھوٹی سی عمر میں تم کو پیٹ پورا کرنے کے واسطے محنت کرنی پڑتی۔ (توبۃ النّصوح)
- پیٹ بھرنا ، پیٹ بھر کھانا.
पेट पूरा करना के हिंदी अर्थ
- ۔(दिल्ली) पेट भर खाना। होसकता था कि तुम मज़दूर या लकड़हारे के घर पैदा होते और ऐसी ही छोटी सी उम्र में तुम को पेट पूरा करने के वास्ते मेहनत करनी पड़ती। (तोबৃ अलन्नसोह
- पेट भरना, पेट भर खाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیٹ پُورا کَرْنا)
پیٹ پُورا کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔