تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیٹ پھُلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ پھُلانا کے معانیدیکھیے
پیٹ پھُلانا کے اردو معانی
- پیٹ کو سانس سے اونچا کرنا
- پیٹ اپھرانا، نفخ لانا
- ہَوکا ہونا، کھانے کے شوق میں تیار ہوکر بیٹھنا، جی جلانا، حسد کرنا، ایرکھا کرنا، طمع کرنا، بہت لالچ کرنا
- حمل رکھوانا، حاملہ ہونا
पेट फुलाना के हिंदी अर्थ
- पेट को साँस से ऊँचा करना
- पेट फुलाना, साँस खींचकर पेट फुलाना
- इच्छा होना, खाने की इच्छा में तैयार हो कर बैठना, जी जलाना, इर्ष्या करना, डाह करना, लालच करना, बहुत लालच करना
- गर्भ रखवाना, गर्भवती होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیٹ پھُلانا)
پیٹ پھُلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔