تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ پھاڑْنا" کے متعقلہ نتائج

ذَلِیل

بے عزت، بے وقعت، حقیر، خوار

ذَلِیل ہونا

رسوا ہونا، بےعزت ہونا، خوار ہونا

ذَلِیل کَرْنا

بے عزت کرنا، شر مندہ کرنا، رسو ا کرنا، خوار کرنا

ذَلِیل اَوْقات

کم حیثیت، کم مایہ

ذَلِیل و خُوار

بہت بے عزت اور رسوا

ذَلِیلُ النَّسَبی

حسب نسب کی کمتری، ادنیٰ خاندانی حیثیت

ذَلِیلُ النَّفْس

کمینی طبیعت کا، رذیل، کمینہ، منکسرالمزاج

طامِع ہَمیشَہ ذَلِیل اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) لالچی ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ پھاڑْنا کے معانیدیکھیے

پیٹ پھاڑْنا

peT phaa.Dnaaपेट फाड़ना

محاورہ

مادہ: پیٹ

موضوعات: دہلی

  • Roman
  • Urdu

پیٹ پھاڑْنا کے اردو معانی

  • کسی کام میں جلدی کرنا ، بے قراری ظاہر کرنا
  • ہَوکا ہونا ، حرص کرنا ، حصہ لینے میں جلدی کرنا
  • دوسرے کو اچھی حالت میں دیکھ کر جلنا ، حسد کرنا ، ہون٘سنا ، نظر لگانا
  • دل کا بھید ظاہر کرنا
  • سینہ چیرنا ، شکم چاک کرنا (دلی حالت و کیفیت ظاہرا طور پر نہ دکھا سکنے کی مجبوری کے اظہار کے لیے).
  • ۔۱۔شکم کو چاک کرنا۔ ۲۔کسی کام میں جلدی کرنا۔ بے قراری ظاہر کرنا۔ ۳۔ہَو کا کرنا۔ حرص کرنا۔ بے صبری کرنا۔ ۴۔(عم) حسد کرنا۔ نظر لگانا۔ ۵۔دل کا بھید ظاہر کرنا۔ ۶۔حصہ لینے میں جلدی کرنا۔

Urdu meaning of peT phaa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kaam me.n jaldii karnaa, beqraarii zaahir karnaa
  • hokkaa honaa, hirs karnaa, hissaa lene me.n jaldii karnaa
  • duusre ko achchhii haalat me.n dekh kar jalnaa, hasad karnaa, honsanaa, nazar lagaanaa
  • dil ka bhed zaahir karnaa
  • siinaa chiirnaa, shikam chaak karnaa (dillii haalat-o-kaifiiyat zaahiraa taur par na dikhaa sakne kii majbuurii ke izhaar ke li.e)
  • ۔۱۔shikam ko chaak karnaa। २।kisii kaam me.n jaldii karnaa। beqraarii zaahir karnaa। ३।ho ka karnaa। hirs karnaa। besabrii karnaa। ४।(am) hasad karnaa। nazar lagaanaa। ५।dil ka bhed zaahir karnaa। ६।hissaa lene me.n jaldii karnaa

English meaning of peT phaa.Dnaa

  • to rend or tear the bowels, to be impatient

पेट फाड़ना के हिंदी अर्थ

  • दिल का भेद ज़ाहिर करना
  • ۔۱۔शिकम को चाक करना। २।किसी काम में जल्दी करना। बेक़रारी ज़ाहिर करना। ३।हो का करना। हिर्स करना। बेसबरी करना। ४।(अम) हसद करना। नज़र लगाना। ५।दिल का भेद ज़ाहिर करना। ६।हिस्सा लेने में जल्दी करना
  • किसी काम में जल्दी करना, बेक़रारी ज़ाहिर करना
  • दूसरे को अच्छी हालत में देख कर जलना, हसद करना, होन्सना, नज़र लगाना
  • सीना चीरना, शिकम चाक करना (दिल्ली हालत-ओ-कैफ़ीयत ज़ाहिरा तौर पर ना दिखा सकने की मजबूरी के इज़हार के लिए)
  • होक्का होना, हिर्स करना, हिस्सा लेने में जल्दी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذَلِیل

بے عزت، بے وقعت، حقیر، خوار

ذَلِیل ہونا

رسوا ہونا، بےعزت ہونا، خوار ہونا

ذَلِیل کَرْنا

بے عزت کرنا، شر مندہ کرنا، رسو ا کرنا، خوار کرنا

ذَلِیل اَوْقات

کم حیثیت، کم مایہ

ذَلِیل و خُوار

بہت بے عزت اور رسوا

ذَلِیلُ النَّسَبی

حسب نسب کی کمتری، ادنیٰ خاندانی حیثیت

ذَلِیلُ النَّفْس

کمینی طبیعت کا، رذیل، کمینہ، منکسرالمزاج

طامِع ہَمیشَہ ذَلِیل اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) لالچی ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ پھاڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ پھاڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone