تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ میٹ کام سَمیٹ" کے متعقلہ نتائج

کَرْتَب

فعل، عمل، کھیل

کَرتَب بِدِّیا

وہ علم جو تجربات سے حاصل ہو، علم طبیعات

کَرْتَبی

(طنزاً) چالاک ، عیار ، شعبدہ باز .

کَرتَبِیا

۔صفت۔ ۱۔ہنر دکھانے والا۔ چالاک۔ ۲۔شعبدہ گر۔

کَرْتَب ہونا

کرتب کرنا (رک) کا لازم ، شعبدہ بازی ہونا ، دان٘و پیچ چلنا .

کَرْتَب کَرنا

رک : کرتب دکھانا .

کَرْتَب دِکھانا

شعبدہ نیز ہنر دکھانا، کمال دکھانا، سپہ گری کا ہنر دکھانا

کَرْتَب کی بِدِّیا ہے

ہر کام مشق سے ہوتا ہے، کوئی کام ہو کرنے سے ہی آتا ہے

قَرْطَبان

دَیوَث، کُٹنا، بھڑوا

ہَوائی کَرتَب

۔ (حیوانیات) وہ حرکات جن سے نر مادہ کو جفتی کے لیے اپنی طرف مائل کرتا ہے ۔

بائیں ہاتھ کا کَرْتَب

نہایت آسان، بہت سہل (کام)

اُلْٹے ہاتھ کا کَرْتَب

نہایت آسان کام، معمولی بات

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ میٹ کام سَمیٹ کے معانیدیکھیے

پیٹ میٹ کام سَمیٹ

peT-meT kaam sameTपेट-मेट काम समेट

ضرب المثل

پیٹ میٹ کام سَمیٹ کے اردو معانی

  • پہلے کام ختم کر پھر کھانے کو مان٘گ

English meaning of peT-meT kaam sameT

  • finish the work before demanding food

पेट-मेट काम समेट के हिंदी अर्थ

  • पहले काम ख़त्म कर फिर खाने को मांग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ میٹ کام سَمیٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ میٹ کام سَمیٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone