تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ مارْنا" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ مارْنا کے معانیدیکھیے

پیٹ مارْنا

peT maarnaaपेट मारना

محاورہ

مادہ: پیٹ

موضوعات: عوامی

Roman

پیٹ مارْنا کے اردو معانی

  • بھوک سے کم کھانا ، کھانے میں کمی کرنا ، پیٹ خالی رکھنا.
  • خود کشی کرنا ، پیٹ میں چھری مارلینا ، اپنی جان پر کھیل جانا.
  • نفس کشی کرنا
  • پیٹ پیٹنا ، جلنا.
  • ۔(عو) ۱۔بھوک سے کم کھانا کھانے میں کمی کرنا۔ ۲۔نفس کشی کرنا۔ ۳۔خودکشی کرنا۔ ؎

Urdu meaning of peT maarnaa

Roman

  • bhuuk se kam khaanaa, khaane me.n kamii karnaa, peT Khaalii rakhnaa
  • Khudakushii karnaa, peT me.n chhurii maar lenaa, apnii jaan par khel jaana
  • nafasakushii karnaa
  • peT piiTnaa, jalnaa
  • ۔(o) १।bhuuk se kam khaanaa khaane me.n kamii karnaa। २।nafasakushii karnaa। ३।Khudakushii karnaa।

English meaning of peT maarnaa

  • mortify oneself, to stab oneself in the belly, commit suicide, to eat less

पेट मारना के हिंदी अर्थ

  • नफ़सकुशी करना
  • ۔(ओ) १।भूक से कम खाना खाने में कमी करना। २।नफ़सकुशी करना। ३।ख़ुदकुशी करना।
  • ख़ुदकुशी करना, पेट में छुरी मार लेना, अपनी जान पर खेल जाना
  • पेट पीटना, जलना
  • भूक से कम खाना, खाने में कमी करना, पेट ख़ाली रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone