تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ کا دُکھ دینا" کے متعقلہ نتائج

پیٹ کا دُکھ دینا

بھوکا مارنا ، کھانے کو نہ دینا

پیٹ کا دُکھ سَہنا

بھوکوں مرنا، کھانے کو نہ ملنا

ساس ری ساس تُجھے پیٹ کا دُکھ، پَہْلے چُولہا ہی یاد آیا

بڑی بوڑھی عورتیں جب کسی نئے مکان میں جائیں تو پہلے چولہے کی جگہ دیکھتی ہیں

ساتھ سو ، پیٹ کا دُکھ

عورت مرد اگر اِکھٹے سوئیں تو عورت حاملہ ہو ہی جاتی ہے اور حمل کی تکلیف اُٹھانی پڑتی ہے.

ساس ری ساس مُجھے پیٹ کا دُکھ

جو شخص تمام دن کھانے میں مشغول رہے، اس کے متعلق کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ کا دُکھ دینا کے معانیدیکھیے

پیٹ کا دُکھ دینا

peT kaa dukh denaaपेट का दुख देना

محاورہ

پیٹ کا دُکھ دینا کے اردو معانی

  • ۔بھوکا مارنا۔ کھانے کو نہ دینا۔
  • بھوکا مارنا ، کھانے کو نہ دینا

English meaning of peT kaa dukh denaa

  • starve (someone)

पेट का दुख देना के हिंदी अर्थ

  • ۔भूका मारना। खाने को ना देना
  • भूका मारना, खाने को ना देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ کا دُکھ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ کا دُکھ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words