تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹ ہَے یا چَمْڑے کی پَکھال" کے متعقلہ نتائج

پَکھال

پانی بھرنے کے لیے بیل گاے بھین٘س وغیرہ کی سالم کھال کا بنا ہوا تھیلا ، چمڑے کی تھیلیوں کی جوڑی جس میں پانی بھر کر جو عموماً بیل کے دائیں بائیں لٹکا کر لے جاتے ہیں، بڑی مشک

پَخال

۔ مونث (عم) پکھال۔ پانی بھرنے کی بڑی مشک جو بیل پر لاتے ہیں۔

پَکھال پِیٹا

بڑے پیٹ والا ، بڑ پیٹو ، کھاؤ ، بہت کھانے والا ، اکال .

پَکھال پِیٹو

بڑے پیٹ والا ، بڑ پیٹو ، کھاؤ ، بہت کھانے والا ، اکال .

پَخال پیٹْیا

بڑ پیٹو ، وہ شخص جس کا پیٹ پکھال کی مانند ہو

پَکھال پِیٹِیا

بڑے پیٹ والا ، بڑ پیٹو ، کھاؤ ، بہت کھانے والا ، اکال .

پَکھال کا لادنا ڈاک چلانا ایک سا

بہشتی کا اور ڈاک لے جانے کا کام دونوں جلدی ہونے چاہئیں

پَکھالی

पखाल अर्थात् मशक-संबंधी

پَکھالْنا

دھونا ، کھ٘گالنا ، صاف کرنا .

پَکھالْیا

رک : پکھالی.

پَکھالْیا پِٹار

اگر زیادہ کھاتا ہے تو کہیں گے کہ پکھالیا پٹار تو ہے.

پاکَھل

پاکھر (رک) کی ایک اعلیٰ قسم جس کا پھل ابتدا میں آڑو کے برابر ہوتا ہے اور پک کر زرد سیب ولایتی کے برابر ہو جاتا ہے ، ورم طحال کے لیے اس کا مربہ فائدہ دیتا ہے ، ایک درخت دہلی کے قلعہ بادشاہی میں تھا جس کی سلاطین ہند نادارات جان کر بہت محافظت کرتے تھے.

پاکھال

رک : پکھال.

پِیخال

بیٹ، پرند کا فضلہ

پاڑَھل

رک : پاٹل.

چَھ چاول، نَو پَکھال پانی

چیز تھوڑی نمود بہت، ادنیٰ کام بڑا اہتمام

پیٹ ہَے یا چَمْڑے کی پَکھال

۔بہت زیادہ کھانے پینے والے کی نسبت کہتے ہیں۔ ؎

پَِیخال کَرنا

To dung, to mute.

پَکھیلا

(ٹھگی) کاغذ.

پا خَلِیَّہ

تناسلی تولید کے خلیوں میں سے ایک خلیہ

پاکْھلی

لکڑی کا بھاری تختہ، جوکھیت کی زمین ہموار کرنے کے لئے ہل میں لگایا جاتا ہے یا گھوڑے کو سدھانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

پَخْلِیچَہ

दे. ‘पख्लचः', दो. शु. है।

پَخْلُوچَہ

गुदगुदी।

پَخ لَگْنا

پخ لگانا کا لازم، روک لگنا، جھگڑا لگنا، بے جا تکرار کرنا، شرط لگنا

پَخ لَگانا

شرط لگانا ، قید لگانا.

پِڑُھلی

پیڑھی (بیٹھنے کی)

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

اُکھال پُکھال

قے ، ابکائی .

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹ ہَے یا چَمْڑے کی پَکھال کے معانیدیکھیے

پیٹ ہَے یا چَمْڑے کی پَکھال

peT hai yaa cham.De kii pakhaalपेट है या चमड़े की पखाल

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پیٹ ہَے یا چَمْڑے کی پَکھال کے اردو معانی

  • ۔بہت زیادہ کھانے پینے والے کی نسبت کہتے ہیں۔ ؎
  • بہت زیادہ کھانے پینے والے کی نسبت کہتے ہیں۔

Urdu meaning of peT hai yaa cham.De kii pakhaal

  • Roman
  • Urdu

  • ۔bahut zyaadaa khaane piine vaale kii nisbat kahte hain।
  • bahut zyaadaa khaane piine vaale kii nisbat kahte hai.n

पेट है या चमड़े की पखाल के हिंदी अर्थ

  • ۔बहुत ज़्यादा खाने पीने वाले की निसबत कहते हैं।
  • बहुत ज़्यादा खाने पीने वाले की निसबत कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَکھال

پانی بھرنے کے لیے بیل گاے بھین٘س وغیرہ کی سالم کھال کا بنا ہوا تھیلا ، چمڑے کی تھیلیوں کی جوڑی جس میں پانی بھر کر جو عموماً بیل کے دائیں بائیں لٹکا کر لے جاتے ہیں، بڑی مشک

پَخال

۔ مونث (عم) پکھال۔ پانی بھرنے کی بڑی مشک جو بیل پر لاتے ہیں۔

پَکھال پِیٹا

بڑے پیٹ والا ، بڑ پیٹو ، کھاؤ ، بہت کھانے والا ، اکال .

پَکھال پِیٹو

بڑے پیٹ والا ، بڑ پیٹو ، کھاؤ ، بہت کھانے والا ، اکال .

پَخال پیٹْیا

بڑ پیٹو ، وہ شخص جس کا پیٹ پکھال کی مانند ہو

پَکھال پِیٹِیا

بڑے پیٹ والا ، بڑ پیٹو ، کھاؤ ، بہت کھانے والا ، اکال .

پَکھال کا لادنا ڈاک چلانا ایک سا

بہشتی کا اور ڈاک لے جانے کا کام دونوں جلدی ہونے چاہئیں

پَکھالی

पखाल अर्थात् मशक-संबंधी

پَکھالْنا

دھونا ، کھ٘گالنا ، صاف کرنا .

پَکھالْیا

رک : پکھالی.

پَکھالْیا پِٹار

اگر زیادہ کھاتا ہے تو کہیں گے کہ پکھالیا پٹار تو ہے.

پاکَھل

پاکھر (رک) کی ایک اعلیٰ قسم جس کا پھل ابتدا میں آڑو کے برابر ہوتا ہے اور پک کر زرد سیب ولایتی کے برابر ہو جاتا ہے ، ورم طحال کے لیے اس کا مربہ فائدہ دیتا ہے ، ایک درخت دہلی کے قلعہ بادشاہی میں تھا جس کی سلاطین ہند نادارات جان کر بہت محافظت کرتے تھے.

پاکھال

رک : پکھال.

پِیخال

بیٹ، پرند کا فضلہ

پاڑَھل

رک : پاٹل.

چَھ چاول، نَو پَکھال پانی

چیز تھوڑی نمود بہت، ادنیٰ کام بڑا اہتمام

پیٹ ہَے یا چَمْڑے کی پَکھال

۔بہت زیادہ کھانے پینے والے کی نسبت کہتے ہیں۔ ؎

پَِیخال کَرنا

To dung, to mute.

پَکھیلا

(ٹھگی) کاغذ.

پا خَلِیَّہ

تناسلی تولید کے خلیوں میں سے ایک خلیہ

پاکْھلی

لکڑی کا بھاری تختہ، جوکھیت کی زمین ہموار کرنے کے لئے ہل میں لگایا جاتا ہے یا گھوڑے کو سدھانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

پَخْلِیچَہ

दे. ‘पख्लचः', दो. शु. है।

پَخْلُوچَہ

गुदगुदी।

پَخ لَگْنا

پخ لگانا کا لازم، روک لگنا، جھگڑا لگنا، بے جا تکرار کرنا، شرط لگنا

پَخ لَگانا

شرط لگانا ، قید لگانا.

پِڑُھلی

پیڑھی (بیٹھنے کی)

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

اُکھال پُکھال

قے ، ابکائی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹ ہَے یا چَمْڑے کی پَکھال)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹ ہَے یا چَمْڑے کی پَکھال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone